عمر شریف،زرین غزل جائیداد تنازعہ میں نیا موڑ،تیسرافریق بھی عدالت پہنچ گیا

7.jpg

سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل بنچ کے روبرو معروف لیجنڈ اداکار عمر شریف کی جائیداد تیسری بیوی زرین غزل کو منتقل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

فلیٹ کے تیسرے خریدار سلمان نے عدالت میں متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ میرے مؤکل نے زرین غزل سے فلیٹ خریدا۔ میرا موکل سلمان پہلے ہی ساڑھے 10 کروڑ میں فلیٹ خرید چکا ہے اور فلیٹ خریداری سے متعلق تمام قانونی تقاضے پورے کیے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے فلیٹ پر اعتراض کی اطلاع ہے، عدالت عبوری حکم نامے پر نظر ثانی کرے۔

عدالت نے سلمان کے وکیل سے استفسار کیا بتائیں، کس سے فلیٹ خریدا؟ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ میرے موکل نے زرین غزل سے فلیٹ خریدا۔ عدالت نے عمر شریف کے وکیل پوچھا کیا فلیٹ آپ نے بیچا؟ عمر شریف کے وکیل نے موقف دیا کہ ہم نے صرف سیل اور گفٹ ڈیٹ کو چیلنج کیا ہے۔

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ عدالت حکم امتناعی ختم کردے۔ تاہم عدالت نے حکم امتناعی واپس لینے سے انکار کردیا۔ عدالت نے عمر شریف سمیت تمام فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے تیاری کرنے کی ہدایت کردی اور نومبر کے پہلے ہفتے کے لیے سماعت ملتوی کرتے ہوئے حکم امتناع میں توسیع کردی۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Teen Shadian Kher-ka-o gay to baray comedian bano gay.... Omer Sharif, Aman Ullah, Akram Udas... Lo ker lo gul ...
وہ کیا ہے کہ تین شادیاں کرنے کا عمر کو کوئی شوق نہیں تھا….وہ تو جب اس نے سنا
پاکستان میں عورتوں کی تعداد بہت بڑھ گی ہے اور شوہر نہیں مل رہے تو عمر نے کہا چلو
دو اور سے میں شادی کر لیتا ہوں؟…..کچھ تو کم ہونگی ناں کم بخت ماریاں …..اب اس میں کیا
?
 

Jadoogar

Politcal Worker (100+ posts)
I m sure it's not the only property they had..
Y treatment on public funds...
His family should be ashamed of themselves..
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Sins of youth have long shadows,
The erect penis once enters a space, it tends to take a long detour and come back to f*ck you in the ass, several years later.