عوام اصل مجرم کو پہچان گئی ہے

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
What does it say about PPP when people in Sindh are living worst life then a dog …… At least dogs can roam around freely without fear of being looted on gunpoint …..
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
کافی چمکدار پوسٹ ہے۔۔۔۔ وہی جس کی دھائی بی بی دیتے رہی۔۔۔۔ مگر اب اس کی یرغمال پارٹی کافی سیانی ہو گئی ہے۔۔۔ بلکہ مافیا بن چکی ہے
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
???????

آب یہ حال ہو گیا ہے بدنام ترین کرپٹ ترین زرداری کے کتے بھونکیں گے اور اس ملک کے قابل پڑھے لکھے ہوشمند لوگ اس امپورٹڈ حکومت کے ان پڑھ لوگوں کی بھونک بھی سنیں گے
جو اس ملک کے لوگ سننے کو راضی ہوتے تو ملک بھر میں لوگ زرداری کوووٹ دیتے عزت دیتے ۔
ان حالات میں جو حال کر دیا لوگوں کی زندگی کا اس پر لعنتیں بے شمار اس تھریڈ پوسٹر پر اور اس کے نیچے جتنے کمنٹ آیں گے اس کوگن کر اپنی اوقات کا پتہ لگا لینا
aur jub ye hakoomat se baher houn gey...aur wu tu jana hey aaj nahi tu kal.....barey barey powerful dictator nahi rehey.....tu uss waqt sub ke haath mein stick hu gee aur wheel chair per beth jain gey....aur bemaar hu jain gey...
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

سندھ کی غیور عوام نے عمران احمد خان نیازی کے منہ پر جو تمانچہ مارا ہے یہ اس کی سیاسی موت کے برابر ہے اور اس کے بعد پنجاب کی عوام عمران نیازی کی سیاست کو دفنانے کے لیے تیار ہے .​
اچھا؟ سندھ کی عوام اگر اتنی غیور ہوتی تو آج سندھ کے حالات اتنے بدتر نہ ہوتے. بھٹو کا منجن بیچ بیچ کر عوام کو پھدو بنانا ہو تو کوئی پیتل پالٹی سے سیکھے.​
عمران احمد خان نیازی ماضی کا قصہ بن چکا ہے .​
اگر ایک باپ کے ہو تو عمران خان کو پاکستانی سیاست سے نکال کر دکھا دو​
عمران احمد خان نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے .​
یا تو سیاست میں ایسے بھوسیدے قصیدے لکھنا چھوڑ دو یا پھر اپنے کھڈ سے بھر نکل آؤ اب.​
عمران احمد خان نیازی کی نہ اہلی کی وجہ سے عوام کو جو مہنگائی کے سونامی کا سامنا ہے اس پر عوام حقیقی مجرم عمران احمد خان نیازی کی اصلیت جان چکی ہے​
. عمران نیازی نے جو معاہدہ کیا اس کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو چکا ہے .​
جھوٹوں پر خدا کی لعنت
FWWD5kQWIAAbyoj
عوام کا مجرم تو عمران نیازی ہی ہے یہ بات کھل کر سامنے آ گئی ہے . بات تب تھی اگر عمران نیازی نے عوام کی کوئی خدمت کی ہوتی . عمران نیازی اپنے چار سالہ دور میں ایک منصوبہ بھی عوامی بھلائی کا نہیں لگا سکا .​
نواز شریف ہی وہ شخص تھا جو آئی ایم ایف کے پاس گیا تھا اور آپ آپ ہی اس کے سب سے بڑے اتحادی بنے بیٹھے ہو اور اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہو. آئی ایم ایف گیا۔ حقیقت میں ، نواز اور پی پی پی کو بجا طور پر مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے وسائل کو اچھی طرح سے استعمال نہیں کیا تھا یا شاید وہ بدعنوانی اور لوٹ مار میں اتنے مصروف ہو گئے تھے کہ انہیں پاکستانی عوام کا خیال ہی نہیں آیا.

ن لیگ نے 2016 میں کہا تھا کہ انہوں نے آخر کار آئی ایم ایف کو الوداع کہا ہے۔ لیکن پھر 2019 میں ، وہ بتا رہے تھے کہ ستمبر 2018 میں پی ٹی آئی کو آئی ایم ایف جانا چاہئے تھا۔ تو ہم اس سے کیا حاصل کرسکتے ہیں؟

پی پی پی نے 5 سال میں 18b $ قرض لیا جبکہ ن لیگ نے 5 سال میں 34b $ قرض لیا

عوام کو چونا لگانا بند کرو.
Whats-App-Image-2022-06-11-at-2-36-44-PM.jpg
اب عمران نیازی کی ڈرامے بازیوں کا عوام پر کوئی اثر نہیں ہو گا . عوام فیصلہ کر چکی ہے کہ وہ اب عمران نیازی کو دوبارہ چانس نہیں دے گی .​
جسے تم لوگ خود پنجاب کا ڈرامہ اعلی کہتے تھے، آج اسی کے نیچے لگ کر لٹک رہے ہو. عوام کیا فیصلہ کر چکی ہے، یہ بند دماغ والوں کو بتانے کی ضرورت نہیں. آپ صرف زرداری کے تلوے چاٹو.​
سندھ کے نتائج تو صرف ایک ٹریلر عمران نیازی کا کے پی کے میں بھی مکمل صفایا ہو جاۓ گا . عمران نیازی​
? نری بکواس! ذرا بول کر دکھاؤ کہ یا اللہ! میری اولاد کو زرداری اور بلاول بھٹو جیسی نکلے​

ایک چلا ہوا کارتوس ہے اب اس کی عوام میں کوئی پزیرائی نہیں​
زرداری، نواز اور زرداری سے زیادہ چلے ہوئے کارتوس پورے پاکستان میں نہیں ملیں گے.​
جس وقت عمران نیازی گیدڑ کی طرح اسلام آباد دھرنے سے بھاگا تھا ایسے جیسے صبح صبح شہر کے باہر گیدڑ چیخیں مار کر بھاگ جاتے ہیں اس نے احتجاج کا چھ دن کا وقت دیا تھا لیکن ابھی تک عمران نیازی دھرنے کا کوئی وقت نہیں دے سکا ہے جس کا مطلب یہ ہی ہے عمران نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے​
جس کا اپنا لیڈر ملک سے فرار ہو، اسے ایسی باتیں کرنا زیب نہیں دیتیں.​
. عوام عمران نیازی کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں . عمران نیازی کسی قسم کا احتجاج کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا . پہلے بھی عمران نیازی کی سیاست اسٹبلشمنٹ کی مرہون منت تھی اب جب سر سے اسٹبلشمنٹ کی چھتری اتر گئی ہے تو مارا مارا پھرتا ہے . پنجاب میں عمران نیازی کا مکمل صفایا ہو گا وہ بہت بڑے مارجن سے سیٹیں ہارے گا​
عمران خان کی طاقت پاکستان کی عوام ہے اور انہوں نے اسی دن بتا دیا تھا جب وہ اس کے لئے پورے پاکستان سے نکلے تھے. عمران خان کی طاقت کا اندازہ ہی یہیں سے لگا لو کہ ساری سیاسی جماعتوں کا گٹھ جوڑ بمعہ اسٹبلشمنٹ ایک طرف اور دوسری طرف اکیلا عمران خان. سچ اور حق کی لڑائی میں کون جیتتا ہے، اس کا فیصلہ اللہ سب سے بہتر کرنے والا ہے.​
. تحریک انصاف کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی کیوں کے عوام اب فیصلہ کر چکی ہے کہ عمران نیازی کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہوا ہے اور عوام اس کی شعبدے بازیوں میں آنے والی نہیں​
تم چاہے عمران خان کا نام اس تحریر میں ٢٢ بار لو یا ٢٢ ہزار بار، یہ ٩٠ کی دہائی نہیں ہے جہاں تم جھوٹ بولتے رہو گے اور پکڑے نہیں جاؤ گے. ضمانت ضبط کرنے والا صرف و صرف اللہ ہے. عوام فیصلہ کر چکی ہے کہ یہ حکومت امپورٹڈ ہے اور بیرونی سازش کے تحت وجود میں آئی ہے. پچھلے ٢ مہینوں میں کیا کچھ ہو چکا ہے اس ملک کے ساتھ، یہ عوام کو بتانے کی ضرورت نہیں، عوام اب سب کچھ جان چکی ہے.​
FWVz-KCVXg-AEa-Kl-M.jpg
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بحیرہ عرب میں تو تحریک انصاف غرق ہو چکی ہے
وہ بھی ہمیشہ کے لیے
دس سال کا منصوبہ اور تین سال بعد ہی جوتے مار کر نکال دیا گیا
غرق ہو چکی ہے تو پھر اپنے بارہ تیرہ باپ کس لئے بنائے ہوئے ہیں کم از کم اپنا ابّا تو ایک کرلو ، پولیس اور کچے کے ڈاکو ساتھ ملا کر حکومتیں نہیں چلتیں صرف تھوڑی دیر کی مہلت ملا کرتی ہے تم لوگوں کی مکمل تباہی اب زیادہ دور نہیں