عوام زندہ ھے - لیکن پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کدھر ھے ؟

sumisrar

Senator (1k+ posts)
عوام زندہ ھے - لیکن پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کدھر ھے ؟

کوئی خبر نہیں کسی آرگنائزڈ احتجاج کی

جب تک آرگنائزڈ ہو کر کسی فوجی چھاونی پر احتجاج نہیں ہو گا

اثر مشکل ھے

نکلو پاکستان کی خاطر
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
عوام زندہ ھے - لیکن پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کدھر ھے ؟

کوئی خبر نہیں کسی آرگنائزڈ احتجاج کی

جب تک آرگنائزڈ ہو کر کسی فوجی چھاونی پر احتجاج نہیں ہو گا

اثر مشکل ھے

نکلو پاکستان کی خاطر
organized ki zaroorat nahi ess waqt FAUJ ku sardkoun per ghesetney ke zaroorat hey......THESE ARE ANIMAL....in GHQ
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
عوام زندہ ھے - لیکن پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کدھر ھے ؟

کوئی خبر نہیں کسی آرگنائزڈ احتجاج کی

جب تک آرگنائزڈ ہو کر کسی فوجی چھاونی پر احتجاج نہیں ہو گا

اثر مشکل ھے

نکلو پاکستان کی خاطر
لیڈروں کی فکر نہ کرو
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
وہ ۰۰۰۰۰۰۰۰۰ اپنی اپنی سیلفیاں بنا کر خان کی آئی ڈی کو ٹیگ کر رہے ہوں گے اپنے اپنے شہر میں اپنی موجودگی اپنی لیڈرشپ تو دیکھاو بیغرتو
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
عوام زندہ ھے - لیکن پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کدھر ھے ؟

کوئی خبر نہیں کسی آرگنائزڈ احتجاج کی

جب تک آرگنائزڈ ہو کر کسی فوجی چھاونی پر احتجاج نہیں ہو گا

اثر مشکل ھے

نکلو پاکستان کی خاطر
Cantonments belong to our armed forces. Its not the soldiers...its the leadership, along with the rental politicians of PDM.
PTI is a party of many leaders. People have shaoor.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عوام زندہ ھے - لیکن پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کدھر ھے ؟

کوئی خبر نہیں کسی آرگنائزڈ احتجاج کی

جب تک آرگنائزڈ ہو کر کسی فوجی چھاونی پر احتجاج نہیں ہو گا

اثر مشکل ھے

نکلو پاکستان کی خاطر یہ وقت نہیں ہے کہ آپ ایک ن
یہ وقت نہیں ہے کہ آپ ایک ایشو کھڑا کریں اورعوامی احتجاج کا رخ تبدیل کریں ، وہ بھی جب آپ کے پاس کچھ معلومات نہیں ، یہ کام تو نون اور جنرلز کے غلام اور کنیزیں کر نے کی کو شش کر رہی ہیں ، انکی باتوں پر کان نہ دھریں ،
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
عوام زندہ ھے - لیکن پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کدھر ھے ؟

کوئی خبر نہیں کسی آرگنائزڈ احتجاج کی

جب تک آرگنائزڈ ہو کر کسی فوجی چھاونی پر احتجاج نہیں ہو گا

اثر مشکل ھے

نکلو پاکستان کی خاطر
leadership nahi... geedarship.... siasatdaan gernaiolon ki randian... awam ko apna haq khud lena hai...