عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا

jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی عوام بلخصوص پنجاب کی عوام نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدواروں کو کامیابی عطا کی ہے ہم پاکستان کی عوام کہ تہ دل سے شکرگزار ہیں جنھوں نے عمران خان کے فوج مخالف بیانیے کو مسترد کردیا ہے اب ن لیگ اور پاکستان کی مسلح افواج مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات محنت کریں گے اور اس مملکت خداداد پاکستان سے غربت اور مہنگائی کا خاتمہ کریں گے اور پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کریں گے ۔ انتخابات کے بعد کچھ اس قسم کی خبریں سننیں کو اور پڑھنے کو ملیں گی۔ اس لیے ابھی سے تیار ہوجائیں کہیں نتیجہ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ ہی نہ پڑ جائے ۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Laugh Lol GIF by SpongeBob SquarePants
Happy Cracking Up GIF by MOODMAN
Na kar paglay
Beluga Lol GIF

ChulBul

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی عوام بلخصوص پنجاب کی عوام نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدواروں کو کامیابی عطا کی ہے ہم پاکستان کی عوام کہ تہ دل سے شکرگزار ہیں جنھوں نے عمران خان کے فوج مخالف بیانیے کو مسترد کردیا ہے اب ن لیگ اور پاکستان کی مسلح افواج مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات محنت کریں گے اور اس مملکت خداداد پاکستان سے غربت اور مہنگائی کا خاتمہ کریں گے اور پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کریں گے ۔ انتخابات کے بعد کچھ اس قسم کی خبریں سننیں کو اور پڑھنے کو ملیں گی۔ اس لیے ابھی سے تیار ہوجائیں کہیں نتیجہ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ ہی نہ پڑ جائے ۔
This inst happening since Pakistan made.
 
patwari_sab

to phir dar kis cheez ka hai kyun logon ko mar rahe ho
سیاسی تجزیے بحث مباحثے اخبار کی خبریں مختلف بیانیے یہ سب کتوں کے کنٹرول میں ہے وہ ہی سب کچھ کرتے ہیں یہ کتے امریکہ نے پالے ہیں اور جیسا ان کا آقا چاہتا ہے ویسے ہی ہوتا ہے
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی عوام بلخصوص پنجاب کی عوام نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدواروں کو کامیابی عطا کی ہے ہم پاکستان کی عوام کہ تہ دل سے شکرگزار ہیں جنھوں نے عمران خان کے فوج مخالف بیانیے کو مسترد کردیا ہے اب ن لیگ اور پاکستان کی مسلح افواج مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات محنت کریں گے اور اس مملکت خداداد پاکستان سے غربت اور مہنگائی کا خاتمہ کریں گے اور پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کریں گے ۔ انتخابات کے بعد کچھ اس قسم کی خبریں سننیں کو اور پڑھنے کو ملیں گی۔ اس لیے ابھی سے تیار ہوجائیں کہیں نتیجہ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ ہی نہ پڑ جائے ۔
Then stop snatching the nominee papers from PTI candidates 🖐🏿
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی عوام بلخصوص پنجاب کی عوام نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدواروں کو کامیابی عطا کی ہے ہم پاکستان کی عوام کہ تہ دل سے شکرگزار ہیں جنھوں نے عمران خان کے فوج مخالف بیانیے کو مسترد کردیا ہے اب ن لیگ اور پاکستان کی مسلح افواج مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات محنت کریں گے اور اس مملکت خداداد پاکستان سے غربت اور مہنگائی کا خاتمہ کریں گے اور پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کریں گے ۔ انتخابات کے بعد کچھ اس قسم کی خبریں سننیں کو اور پڑھنے کو ملیں گی۔ اس لیے ابھی سے تیار ہوجائیں کہیں نتیجہ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ ہی نہ پڑ جائے ۔

InshaAllah

Btw, apni party k logon se galian khanay k liay tiyar ho jain who won't read the complete text
 
جزباتی قوم ہے بھائی سمجھانا یہ تھا کہ نواز شریف نے امریکہ سے ڈیل کرلی امریکہ نہ فوج نواز شریف کی جھولی میں ڈال دی جس دن نواز شریف نے امریکہ کی مخالفت کی یہی فوج اس کو جیل میں ڈال دے گی عمران خان نے امریکہ کہ مخالفت کی وہ جیل میں ہے اور فوج اس کی دشمن۔۔ پی ٹی آئی والے ابھی بھی یہی سمجھتے ہیں کہ وہ الیکشن میں جائیں گے اور حکومت بنا لیں گے ۔ ایسے نہیں ہوگا فوج الیکشن میں دھاندلی کرے گی لوگ ووٹ پی ٹی آئی کو ڈالیں گے نکلے گا ن کا ۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی عوام بلخصوص پنجاب کی عوام نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدواروں کو کامیابی عطا کی ہے ہم پاکستان کی عوام کہ تہ دل سے شکرگزار ہیں جنھوں نے عمران خان کے فوج مخالف بیانیے کو مسترد کردیا ہے اب ن لیگ اور پاکستان کی مسلح افواج مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات محنت کریں گے اور اس مملکت خداداد پاکستان سے غربت اور مہنگائی کا خاتمہ کریں گے اور پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کریں گے ۔ انتخابات کے بعد کچھ اس قسم کی خبریں سننیں کو اور پڑھنے کو ملیں گی۔ اس لیے ابھی سے تیار ہوجائیں کہیں نتیجہ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ ہی نہ پڑ جائے ۔
 
RajaRawal111

کیو شکر جی کیو شکر
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
جزباتی قوم ہے بھائی سمجھانا یہ تھا کہ نواز شریف نے امریکہ سے ڈیل کرلی امریکہ نہ فوج نواز شریف کی جھولی میں ڈال دی جس دن نواز شریف نے امریکہ کی مخالفت کی یہی فوج اس کو جیل میں ڈال دے گی عمران خان نے امریکہ کہ مخالفت کی وہ جیل میں ہے اور فوج اس کی دشمن۔۔ پی ٹی آئی والے ابھی بھی یہی سمجھتے ہیں کہ وہ الیکشن میں جائیں گے اور حکومت بنا لیں گے ۔ ایسے نہیں ہوگا فوج الیکشن میں دھاندلی کرے گی لوگ ووٹ پی ٹی آئی کو ڈالیں گے نکلے گا ن کا ۔

bhai America kuch nahi ahi .. sara kaam humariii Army ker rahi hai.. America mai tu Biden ko apna nahi pata woh kia humara kuch karain gay.

Imran khan jail mai is liay hai k is nai openly Army se punga lia... Maj general faisal naserr ko sub k samnay baar baar dirty harry kaha.. phir Asim munir ki appointment rukwanay ki full kosohsih ki. halat itnay kharab ho gai k Army ko is k khilaf openly press conference kerni parii...

Army se bana ker rakhta tu next govt mai atleast opposition leader zaror hota...
 
Pakistan ka maslaa , Pakistan Army hai. Pakistan Army ko control kernay ky liy American Ambassador, he , kafee hay