عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں ہیں،ماضی بھلا کر آگے بڑھنا ہوگا: شجاعت حسین

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
769913_65148260.jpg


اہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عوام کو نوازشریف سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا۔

اپنے ایک بیان چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، اس وقت ملک کو قومی یکجہتی اور مفاہمت کی اشد ضرورت ہے،نواز شریف کو معیشت کی بحالی ،بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے سخت محنت کرنا پڑے گی ۔

سربراہ ق لیگ نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر عوام کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کیا جائے،ملک کو انتقامی سیاست نہیں بلکہ مضبوط معیشت کی ضرورت ہے، لوگوں کو ریلیف اور قومی مفادات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔


Source
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اسی چور نواز شریف نے آپ جناب کو کتنی مرتبہ پبلیکلی بے عزت کیا ہے . لیکن اولاد کیا کچھ کروا دیتی ہے

چوہدری صاحب انسان میں کچھ تو سیلف ریسپیکٹ ہوتی ہے ؟؟؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
769913_65148260.jpg


اہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عوام کو نوازشریف سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا۔

اپنے ایک بیان چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، اس وقت ملک کو قومی یکجہتی اور مفاہمت کی اشد ضرورت ہے،نواز شریف کو معیشت کی بحالی ،بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے سخت محنت کرنا پڑے گی ۔

سربراہ ق لیگ نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر عوام کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کیا جائے،ملک کو انتقامی سیاست نہیں بلکہ مضبوط معیشت کی ضرورت ہے، لوگوں کو ریلیف اور قومی مفادات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔


Source
اسکو اپنی ہوش نہیں ہے اور باتیں عوام کی کر رہا ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو تو گنجے سے یہ امید ہے کہ یہ قوم کا لوٹا ہوا پیسہ جلد از جلد واپس کر کے جہنم سدھار جائے ان میں سے اگر ایک بھی کام کر لے تو عوام خوش ہو جائیں گے