عوام کیا بھیڑبکریاں ہیں؟حبیب اکرم اور نصر اللہ ملک آمنے سامنے

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
بھیڑ اور بکری بھی قیمت ہوتی ہے
مگر
عوام کی تو کسی بھی قسم کی کوئی قدر و منزلت نہیں
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Bhair-Bakri ki misaal kion di jaati hay, kionkeh ye buzdil janwar hotey hain. Pakistani awaam ko dekh kar to yehi lagta hay key, Sach mein aisa hi hay
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس ریاست نے فری دیا ہے؟ اس ریاستنے تنخواہ کے علاوہ بھی سب لے لیا ہے اور آئ ڈی کارڈ کو بھی ہتھیار کیطرح استعمال کیا ہے