عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں،سجل علی

2sajalalaizindgo.jpg

شوبز انڈسٹری کی بین الاقوامی شہرت یافتہ خوب رو اداکارہ سجل علی نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں کسی مرد کے سہارے کی ضرورت نہیں لیکن اگر کسی کا ساتھ ملتا ہے تو اچھا ہے۔

انہوں نے کہا اپنے چاہنے والوں سے اس قدر پذیرائی اور پیار ملتا ہے کہ کبھی ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ زندگی میں کوئی مرد ہونا لازمی ہے، پاکستانی معاشرے میں چھوٹی سی عمر میں لڑکیوں کے دماغ میں یہ بات بٹھا دی جاتی ہے کہ ایک خاص عمر میں شادی ضروری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1626660024176070656
ہمارے معاشرے کو اس سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے،شادی ایک لڑکی زندگی کو محدود کرنا ہے، اس سے وہ ایک طرح کے ڈبے میں بند ہوجاتی ہے۔
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Sluts who gets divorced due to thr character usually say bullshit like this.
Ji haan jab app bajwee ke sath party kartee hoon tu waqiee kissi mard ke zaroret nahee
 

Back
Top