Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عید کے بعد پی ٹی آئی کے اندر فارورڈ بلاک بننے والا ہے، شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1904927769420583044
پی ٹی آئی کو مار پڑ رہی ہے ، پی ٹی آئی بہت کمزور ہوچکی ہے، شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1904927109102915650
علی امین گنڈاپور بشری بی بی اور علیمہ خان کی گڈ بکس میں نہیں ہیں، علی امین گنڈاپور کے بغیر موجودہ قیادت کی اتنی اوقات ہی نہیں کہ وہ احتجاج کرسکیں، شیر افضل مروت اپنی ہی پارٹی کی موجودہ قیادت پر برس پڑے
https://twitter.com/x/status/1904927562976944519
علی امین گنڈاپور کی وزرات اعلی کے عہدے سے چھٹی ہو جائے گی، علی امین گنڈاپور قابل قبول نہیں ہے، شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1904927316968341929