از فہرست غداران وطن
محترمہ فاطمہ جناح ' حسین شہید سہروردی ' ذوالفقار بھٹو اور عمران خان سمیت تمام وزراء اعظم۔
فیض احمد فیض' حبیب جالب اور احمد فراز سمیت کم و بیش تمام قومی شعراء اور دانشور ۔
ارشد شریف ' عمران ریاض اور حامد میر سمیت بیشتر صحافی ۔
از فہرست محبانِ وطن
میر جعفر کا پڑ پوتا مرزا سکندر' سانحہ مشرقی پاکستان کے مرکزی کردار جنرل ایوب اور جنرل یحییٰ بمعہ جنرل رانی اور تھرڈ کلاس اداکار قومی ترانہ ' 1971 میں بھارتی فوج سے پتلونیں اتروانے والے جنرل نیازی اور جنرل ٹکا خان ' جزیرے والے جنرل کیانی ' جنرل باجوہ اور جنرل عاصم وغیرہ وغیرہ ۔