غریب کوبھاشن نہیں راشن چاہیے،شیخ رشید

15sheikhbhashanerashan.jpg


سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ مہنگائی کی شرح34فیصد بڑھ گئی،غریب کوبھاشن نہیں راشن چاہیے،پنجاب میں ضمنی انتخاب کا نتیجہ سیاسی منظرنامہ بدل سکتاہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت صرف اپنے کیسسز ختم کروارہی ہے،ابھی گیس اور بجلی کی قیمتیں اور بڑھیں گی۔میرے3سیکورٹی اہلکاروں کو واپس بلا کرحکومت نےکم ظرفی اورذہنی پستی کا ثبوت دیا ہے.

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت سے تجارت اوراسرائیل سے دوستی حکومت کا ایجنڈا ہے،ڈرون بیسز کی اجازت حکومت کا ایجنڈا ہے،سیاسی قصابوں نے مویشی منڈی کی رونق ختم کر دی ہے، بے روزگاری عام ہے اور سرمایہ کاری نایاب۔

انہوں نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے،چار سوٹیکسٹائل ملیں بند ہوگئی ہیں،ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے،بجلی نو روپے یونٹ مزید مہنگی ہوگی۔

شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے کہاکہ 31 فیصد مہنگائی اور15 فیصد شرح سود بڑھ گئی ہے اب سرمایہ کاری کون کریگا،وزارتوں کا جمعہ بازار لگا ہے، منی لانڈرر حکمران بن گئے،لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1545635620097245184
اس سے قبل جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا تھا کہ عمران خان کیساتھ کھڑا ہونا اس ملک سے وفا داری ہے،ہم سب خان صاحب کیساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس ملک میں تین بڑے ڈاکو چور ہیں، ایک کا نام نواز، ایک کا نام شہباز، ایک کا نام فضل الرحمان اور ایک آصف زرداری ہے، ن لیگ کی سیاست کہاں گئی؟

شیخ رشید نے کہا ہے کہ تم تو ووٹ کو عزت کا کہتے تھے، تم نے تو لوٹے کو عزت دی ہے، عمران خان ہندوستان سے تجارت نہیں کر رہا ہے، وہ اسرائیل سے دوستی نہیں کررہا تھا۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ڈیزل بیمار ہے، اسے چھوڑ دے، جہاں جاؤ وہاں ڈیزل ہی ڈیزل ہے، کہوٹہ کے غازیوں کبھی غداروں کو ووٹ نہ دینا، جس پر فرد جرم لگنی تھی اس وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ بنا دیا۔
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
شیخو کچھ سیکھ لے رانے سے ۔ جب وقت آیا تھا اس وقت اسٹور میں گھسا ہوا تھا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں کو چاہیے کہ پاکستان کے حالات سری لنکا کی طرح خراب نا کریں
ویسے ساری عوام کی
زیادتی ہے
جیسے سری لنکا والوں نے بھی زیادتی کئ ہے
وہاں کے آرمی چیف اور ان جرنیلوں کو مار مار کر کتے
اور سور بنا دیا تھا
جو حرامی ُاور بے غیرت کنجر نسل کے جرنیل
اس راجہ بکسے کرپٹ فیملی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر
لائے تھے
اور انکی کرپشن
کو بچا بھی رہے تھے
ان حرام زادوں اور سور کے بچے کرپٹ جرنیلوں کو
عوام نے اس چھوٹے سے جرم کی وجہ سے مار مار کر کتے
کا بچہ بنا دیا اور سرا لنکا
کے حرامی جرنیل جو کرپٹ ٹبر کو حکومت میں لائے
وہ کنجر نسل کے بے غیرت

جرنیل چوہوں کی بھاگتے پھر رہے تھے
اپنے بال بچوں سمیت اپنی جان بچانے کے لئے
ویسے بڑی زیادتی کی ہے سری لنکن عوام نے اپنے آرمی چیف اور
جرنیلوں کو کتے اور سور کی طرح مار مار کر
یہ زیادتی ہے
کہ آرمی چیف اور جرنیلوں کو صرف اس لئے کتوں ُاور سوروں کی طرح مارا دوڑا دوڑا کر مارا صرف
اس جرم میں مارا ُکہ ان حرامی جرنیلوں نے ایک کرپٹ فیملی راجہ
بکسے فیملی کے مجرموں چوروں ڈاکوؤں منی
لانڈروں کو قوم پر مسلط کیا۔
اور عدالتیں بھی اس چور فیملی کو ناجائز ریلیف دے رہی تھیں
یہ بھی زیادتی ہے کہ انہوں صرف آرمی چیف اور ٹاپ
کے چار پانچ کرپٹ جرنیلوں کو اس طرح مارا جیسے پاگل کتے اور بپھرے ہوئے سور کو لوگ مارتے ہیں
یہ بہت زیادتی ہے آرمی چیف اور جرنیلوں کو کتے کی طرح مارنا بہت زیادتی ہے
حالانکہ
ان جرنیلوں اور آرمی چیف کا قصور صرف ایک کرپٹ اور ثابت شدہ کرپٹ فیملی کو حکومت میں لانا تھا
جس نے گزشتہ تیس
سال سے سرا لنکا میں لوٹ مار منی لانڈرنگ۔ رشوت کِک
بیکس کمیشن اور حرام خوری کا ریکارڈ قائم
کیا ہوا تھا اور ان میں عدالتوں میں کیسز بھی چل رہے تھے
اور وہ چور فراڈئے حرام زادے کرپٹ لیڈر ضمانت پر بھی تھے
میں سرا لنکن آرمی چیف اور چار پانچ جرنیلوں کی کسی پاگل کتے کی طرح پٹائی پر احتجاج کرتا ہوُ ں