غریدہ فاروقی،وقارستی،فہدحسین،سمیت متعدد صحافیوں کیلئے صدارتی ایوارڈ کااعلان

3darbarisafaiawwarpres.jpg

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی76ویں سالگرہ کے موقع پر شعبہ صحافت میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی 14 شخصیات کیلئے قومی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 14 شخصیات میں ملک کے نامور صحافی و اینکرپرسنز بھی شامل ہیں جنہیں ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز اور پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا جائے گا، 9 شخصیات کو تمغہ امتیاز،2 کو تمغہ برائے حسن کارکردگی، جبکہ دو شخصیات کو ہلال امتیاز اور ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔

خبررساں ادارے کو موصول ہونے والی فہرست کے مطابق وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی سفار ش پر زاہد ملک کو ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا، حکومت پنجاب کی جانب سے واصف ناگی کیلئے ستارہ امتیاز، غلام محمد عارف نجمی اور سہیل وڑائچ کیلئے پرائڈ آف پرفارمنس کی تجویز دی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1690984929109155840
اسی طرح وزارت اطلاعات و نشریات کی تجویز پر سلمان غنی کیلئے بھی پرائڈ آف پرفارمنس، امجد عزیز، غریدہ فاروقی، وقار ستی، فہد حسین، سلیم بخاری، فہد سلیم ملک، شمع جونیجو ، سید تقی حیدر نقوی اور فاروق عادل کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
If you compare
According to Guide Passport Ranking Index, Pakistani passport ranking in the world and between the lowest level of presidential award by the ruling traitor mafia in Pakistan, Pakistani passport is currently ranked 111th in the world passports, so the level of presidential award No wonder!
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
عزیر بلوچ، کلبوشن یادیو، علی سیٹھیُُُُُُ، اور لچے کے چار پانچ ڈاکو جن کے نام ابھی ذہن میں نہیں آ رہے ان کے بغیر یہ لسٹ نامکمل ہو گی۔
Jiss tra Congress ky dogs KO bath dainye walouin ko reward k tour pr lands aur positions Di gain same as it is robbers, law breakers aur public pr zulum krnye walouin ki favour ma aur zubaan bund rahkhnye Ka inaam ye "sadarti award" ha
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عزیر بلوچ، کلبوشن یادیو، علی سیٹھیُُُُُُ، اور لچے کے چار پانچ ڈاکو جن کے نام ابھی ذہن میں نہیں آ رہے ان کے بغیر یہ لسٹ نامکمل ہو گی۔
گامے کنجر گشتی سپلائر کا کیا قصور ہے جو اسکا نام اس میں شامل نہیں حالانکہ وہ انکی برادری میں سب سے بڑا کنجر ہے صرف ماجھے دلے گشتی سپپلائر کے بعد
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
What does GF and others escort service means?
A business organization that provides dates for paying clients, often as a legal front for sex work in locales where prostitution is illegal
.

Presidential Awards for GF, and others..
escort service...!