غریدہ پاگل ہوگئی

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

GWjxAdOXcAAm_Ps
 

arain

Councller (250+ posts)
لگتا ہے اسے فوڈ پانڈا کی ڈلیوری فیس نہیں ملی۔ پورا کریٹ تھا۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جائے وقوعہ پر موجود عینی شاھدین کا کہنا ہے کہ بہشتن کو سبزی والے کے ٹھیلے پر سبزیوں کی قیمتیں سن کر کوئی دورہ پڑا اور وہ زمین پر گر گئیں . برابر کی دکان پر ایک حکیم صاحب سودا سلف لینے میں مصروف تھے . اچانک شور سنا تو دوڑ کر لپکے کہ دیکھیں کہ ماجرا کیا ہے؟ کیا دیکھتے ہیں کہ سرخی پوڈر لگائے ایک عورت زمین پر فراش ہے، کوئی اس کو پنکھا جھل رہا ہے، کوئی اسکے گال سہلا رہا ہے، کوئی احتیاط سے سینے کی مالش کر رہا ہے اور کوئی تلوے گرم کرنے کی کوششوں میں ہمہ تن مصروف ہے، ایک شور تھا کہ دل کا دورہ پڑ گیا . حکیم صاحب ذرا قریب ہوۓ تو انہوں نے دیکھا کہ عورت کے منہ سے جھاگ نکل رہی ہے فوراً گرجے کہ سب پیچھے ہٹ جائیں، سبزیوں کی قیمتیں سن کر ان کو مرگی کا دورہ پڑا ہے . سب اپنے اپنے جوتے اتار کر ان کو سنگھائیں اور جیسے ہی یہ آنکھیں کھولیں ان کو پیٹ کے بل لٹا کر انکی تشریف پر اتنے جوتے برسائیں کہ یہ اٹھ کھڑی ہوں اور بھاگنا شروع کر دیں
بہشتن تازے تازے جوتے کھا کر بھاگتی ہوئی سیدھی وہیں سے آ رہی ہیں اور اسی لیے غصے میں پاگل ہو رہی ہیں

ٹینشن لئین دی کوئی لوڑ نئیں اے تشریفی جُتیاں دی تاثیر اے . بس ذرا گرم ہوندی اے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب عاصم منیر کی یہ غلیظہ فاروقی پکڑی گئی ہے شراب کے ساتھ اسی طرح مشرف کی بھی ایک ایکٹریس شراب کے ساتھ پکڑی گئی تھی بالکل اسی طرح شراب کی بوتلوں کے ساتھ
 

Back
Top