U r saying what israel says... speaking enemy's language.
Has palestine issue started Oct 7??
I thought you just have PTI phobia... you are infact zionist sympathiser...shame on u.
۔ 7 اکتوبر سے پہلے غزہ کے لوگوں کی زندگی آج کی زندگی سے ہزار گنا بہتر تھی، سب اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے تھے، شاندار سڑکیں تھیں، اونچی اونچی عمارتیں، گاڑیوں کی بہتات تھی، دوکانیں سامان اور کھانے پینے کی اشیاء سے بھری ہوئی تھیں۔ آج غزہ کے لوگ بغیر چھت، بغیر سر سامان دربدر خوار ہورہے ہیں۔ یہ سب غزہ کے لوگوں کے اپنے فیصلے کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے حماس کو اپنی حکومت کے طور پر منتخب کیا، حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد غزہ کے لوگوں نے جشن منائے، اس سب کے بعد اب رونا دھونا بنتا نہیں۔ اگر اس میں کوئی قصور ہے تو وہ خود غزہ کے لوگوں کا ہے۔