صدر ٹرمپ کے غزہ کے بارے بیان پر شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کی خاموشی افسوسناک ہے۔ پوری دنیا نے اس پر رسپانس دیا ہے۔ ہم نے اپنی عوام کو تن کے رکھا ہوا ہے، لیکن جہاں بیان دینے کی ضرورت ہے، وہاں ہم خاموش ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1887447633427398661
غزہ پہ مکمل قبضے کے بیان کو آئے ہوئے 48 گھنٹے ہوگئے ہیں لیکن امت مسلمہ کی ایٹمی قوت سے لبریز بہادر فوج اور اسکی قائم کردہ فارم 47 حکومت کا کوئی ردعمل نہ آنا انتہائی شرمناک ہے!!
https://twitter.com/x/status/1887451397928403214 https://twitter.com/x/status/1887789648983761007

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/dwHzM393/Shahbaz-Gi-LL.jpg
Last edited: