غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایک اور کھلاڑی کپتان کو چھوڑ گیا ۔۔غلام سرور خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

غلام سرور خان کو گزشتہ روز پولیس نے بیٹے اور بھتیجے سمیت گرفتار کیا تھا، غلام سرور خان ایک دن بھی جیل برداشت نہ کرپائے
https://twitter.com/x/status/1671821749737111552 https://twitter.com/x/status/1671820655107649536 https://twitter.com/x/status/1671818947522449414
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Ab to Tars aanay laga hai Pakistan par. Aur sochta hoon ki us waqt k musalmano nay khoon paseena azzat aabroo ki qurbani keya zameen k ek tukrey liay di thi.
Pakistani musalmano say behtar to hindustani musalman hain, apnay bhaiyon k haath say to mahfooz hain.
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
بہت جلدی اس کی پھٹ گئی سالے بغیرت جتنے سال حکومت میں رہے ہیں اتنی دیر تو انہیں جیل میں
رکھیں بیشک پی ٹی آئی چھوڑ بھی دی ہے تب بھی کوئی معافی نہیں ملنی چاہیی

عمران خان اگر اسمبلیاں تحليل نہ کرتے تو ہمیں کھبی بھی پتا نہیں چلتا کہ کون انٹی ایسٹبلشمنٹ ہے اور کون نہیں!عمران کے دور حکومت میں خود کو انٹی ایسٹبلشمنٹ + جمہوریت پسند + آزادی صحافت ڈونگ بجانے والو کو اصلیت کھبی سامنے نہ آتا!یہ بعض عمران میں مبتلا کیڑے تھے اور ہیں۔۔۔
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
mhjhey lagta hey Hafiz Kahan se mila huwa hey ..... jitney lotey PTI se la-taluqi ki press conference kertey hein utna hi log Khan ki hamayat ker rahey hein ....Hafiz Sahab lagey raho.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسٹبلشمنٹ اپنے ہاتھوں سے پی ٹی آئی میں بل صفائی کا کام بڑی احسن طریقے سے کر رہی ہے۔۔ کیپ اٹ اپ ۔

شائد اب چودہری نثار خود پی ٹی آئی کیطرف آئے ۔۔ وہ اسکی وجہ سے پی ٹی آئی میں نہیں آ رہا تھا۔۔ گو کہ وہ مجھے کچھ زیادہ پسند نہیں ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بہت جلدی اس کی پھٹ گئی سالے بغیرت جتنے سال حکومت میں رہے ہیں اتنی دیر تو انہیں جیل میں
رکھیں بیشک پی ٹی آئی چھوڑ بھی دی ہے تب بھی کوئی معافی نہیں ملنی چاہیی

عمران خان اگر اسمبلیاں تحليل نہ کرتے تو ہمیں کھبی بھی پتا نہیں چلتا کہ کون انٹی ایسٹبلشمنٹ ہے اور کون نہیں!عمران کے دور حکومت میں خود کو انٹی ایسٹبلشمنٹ + جمہوریت پسند + آزادی صحافت ڈونگ بجانے والو کو اصلیت کھبی سامنے نہ آتا!یہ بعض عمران میں مبتلا کیڑے تھے اور ہیں۔۔۔

سوچنے کی بات تو تم جیسے مُنڈوں کے لیے یہ ہے کہ ساری دنیا کہہ رہی تھی کہ کوکینی نے لوٹے اکھٹے کیے ہوئے ہیں ۔

اور اب تم کہہ رہے ہو کہ یہ کوکینی کی حاضر دماغی تھی جس نے ھمیں دکھایا کہ کون لوٹا ہے ۔تمہاری اس بات پہ ھنسوں یا روؤں ۔

🤣🤣

کوئ شک نہیں کہ تم لوگ بہت اعلی پائے کے پروپیگنڈ سٹ ہو ۔

Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹبلشمنٹ اپنے ہاتھوں سے پی ٹی آئی میں بل صفائی کا کام بڑی احسن طریقے سے کر رہی ہے۔۔ کیپ اٹ اپ ۔

شائد اب چودہری نثار خود پی ٹی آئی کیطرف آئے ۔۔ وہ اسکی وجہ سے پی ٹی آئی میں نہیں آ رہا تھا۔۔ گو کہ وہ مجھے کچھ زیادہ پسند نہیں ہے

اور کیا ہونا ہے نسواری ، خود تو تم لوگوں نے تنکا بھی کبھی نہیں اٹھایا ہے ۔ بوٹ ھی تمہیں لائے تھے ، وھی نکال رھے ہیں اور وھی تطھیر کا عمل بھی کر رہے ہیں ۔ تم آرام سے بیٹھ کر نسوار کی پچکا ریاں مارو ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اور کیا ہونا ہے نسواری ، خود تو تم لوگوں نے تنکا بھی کبھی نہیں اٹھایا ہے ۔ بوٹ ھی تمہیں لائے تھے ، وھی نکال رھے ہیں اور وھی تطھیر کا عمل بھی کر رہے ہیں ۔ تم آرام سے بیٹھ کر نسوار کی پچکا ریاں مارو ۔

تم نے اپنی گ ادھر کی ہوئی ہے تو وہاں نسوار کی پچکاری ہی پڑنی چاہیے ۔۔

ویسے یہ جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء کون تھے؟
 
Back
Top