غیرت مند پٹھان

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
ایس ایچ او عمران الدین کو اس کی ایمانداری کی سزا اج وقت کے فرعونوں نے دیعمران الدین کو اپنے افسران بالا کا ناجائز حکم نہ ماننے پر لائن حاضر کر دیا۔بھائی مراد سعید کے رشتہ دار کے گھر پر چھاپہ مارنا اور ان کے مرد اور عورتوں کو حوالات میں بند کر کے ان پر جھوٹی ایف ائی ار کٹوانے کو کہا تھا لیکن غیرت مند پٹھان نے دو ٹھوک جواب دیا کہ“میں ایک پٹھان ہوں اور میں کبھی بھی ان عورتوں پر ایف ائی ار نہیں کاٹوں گا اگر اس کے لیے مجھے اپنے نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑے تو میں وہ بھی کر گزروں گا۔پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایسے ایماندار لوگ بھی ہیں مطلب امید کی کرنیں ابھی باقی ہیں۔“سلام اس ماں کو جس نے ایسے بہادر سپوت کو جنم دیا”

F8bXLoFWcAk3XZV
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے پٹھان ہے غیرت مند ہے کوئی کنجر سے مثلئ اور چوڑے میراثی سے بنا ہوا کوئی تھری سٹار فور سٹار کنجر تو نہیں جو عورتوں بچوں پر بھی اپنا خاندانی چکلا سمجھ کر ظلم زیادتی کرے
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
This is the spirit which is required from each and every Muslim irrespective of his cast ethnicity language and designation. Salute to this brave soul. Remember RIZQ is only in the hands of Almighty Allah.
 

saleema

Senator (1k+ posts)
ظاہر ہے پٹھان ہے غیرت مند ہے کوئی کنجر سے مثلئ اور چوڑے میراثی سے بنا ہوا کوئی تھری سٹار فور سٹار کنجر تو نہیں جو عورتوں بچوں پر بھی اپنا خاندانی چکلا سمجھ کر ظلم زیادتی کرے
RajaRawal111
 

Back
Top