Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
ایس ایچ او عمران الدین کو اس کی ایمانداری کی سزا اج وقت کے فرعونوں نے دیعمران الدین کو اپنے افسران بالا کا ناجائز حکم نہ ماننے پر لائن حاضر کر دیا۔بھائی مراد سعید کے رشتہ دار کے گھر پر چھاپہ مارنا اور ان کے مرد اور عورتوں کو حوالات میں بند کر کے ان پر جھوٹی ایف ائی ار کٹوانے کو کہا تھا لیکن غیرت مند پٹھان نے دو ٹھوک جواب دیا کہ“میں ایک پٹھان ہوں اور میں کبھی بھی ان عورتوں پر ایف ائی ار نہیں کاٹوں گا اگر اس کے لیے مجھے اپنے نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑے تو میں وہ بھی کر گزروں گا۔پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایسے ایماندار لوگ بھی ہیں مطلب امید کی کرنیں ابھی باقی ہیں۔“سلام اس ماں کو جس نے ایسے بہادر سپوت کو جنم دیا”