غیرقانونی معاشی سرگرمیوں سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے: آرمی چیف

1695922512788.png

قانون نافذ کرنے والے اداروے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کارروائیاں جاری رکھیں: جنرل سید عاصم منیر شاہ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے شرکت کی۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضانے آرمی چیف کا لاہور پہنچنے پر استقبال کیا۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی بھی شریک ہوئے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ کو اجلاس میں پنجاب کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، غیرملکی کرنسی سمگلنگ، بجلی، گیس چوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈائون بارے بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں معاشی بحران پر قابو پانے میں ملے مدد گی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر پوری قوت سے کارروائیاں جاری رکھیں تاکہ پاکستان کو پہنچنے والے معاشی نقصانات کا ازالہ کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری غیرقانونی معاشی سرگرمیاں ملک کو مختلف طریقوں سے نقصانات پہنچا رہی ہیں جس کا سدباب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف تاریخی اقدامات کے بعد ملکی معیشت پر سودمند اثرات مرتب ہوں گے۔ سکیورٹی اداروں اور متعلقہ محکموں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکاء کو کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشنز میں ہونے والی پیشرفت اور اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کیے گئے اقدامات بارے بھی آگاہ کیا گیا اور ملک میں غیرقانونی طور پر رہائش رکھنے والے غیرملکی شہریوں کی ملک سے بے دخلی کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قائم کی گئی سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) اور گرین پنجاب پروگرام کے حوالے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بھی شرکاء کو بریفنگ دی گئی۔ شرکاء نے اس موقع پر اعادہ کیا کہ "سرکاری محکمے اور ریاستی ادارے صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے متحد ہو کر کام
کریں گے"۔

https://twitter.com/x/status/1707381529863942484
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اور کوئٹہ ایران بارڈر اور افغان بارڈر کے سب سے بڑے سمگلر جنرلز ہیں اصل ملک دشمن کیونکہ بارڈر جنرل کے کنڑول وہاں کے کمانڈر کے کنٹرول میں ہوتا ہے وہی سمگلنگ کراتا ہے اور بینیفشری اور سہولت کار ہوتا ہے بارڈر پر آرمی کا ململ کنٹرول ہوتا ہے قوم بیوقوف ہے پر اتنی نہیں جو کور کمانڈر سمگلنگ کرانے کے انکاری تھا اسکو ان کرپٹ جرنیلوں نے ہیلی کاپٹر کریش کراکے مروا دیا جس کور کمانڈر لاہور نے سویلینز پر فائرنگ سے انکار کیا اس کا کورٹ مارشل کر دیا۔ در لعنت اس قوم کے قاتلو بچوں قتل کرنے والے ہیجڑوں عورتوں کو گرفتار کرنے والے نامردو
یہ ابھی بھی نوے کی دہائی میں رہ رہے ہیں . جو کہا .بک گیا .
اب ہمارے نغمے تمہارے لئے نہیں ، عمران کے لئے ہیں .اور اس لئے ہیں کہ وہ ہمیں خود داری کا سبق پڑھا گیا .قوم کو شعور دے گیا .پچھتر سال قوم نے تمہارے لئے نہ صرف نغمے گئے بلکہ دل سے پیار کیا .ان بے وقوفوں میں میرا بھی نام تھا .
ہر تھوڑے عرصے بعد سیاست دانوں کو گندہ کر کے خود مسیحا بن کر آ جاتے ہو .معلوم ہے نا کہ پہلی دفعہ تمہارے آنے پر مٹھائی نہیں کھائی گئی .بلکہ لوگ سڑکوں پر نکل آئے .بغیر کہے نکل آئے .تمہارے ظلم کے آگے اگر آج خاموش ہیں تو یہ نہ سمجھو کہ الیکشن میں بدلہ نہیں لیں گے ..بدلہ لیں گے اور خوب لیں گے .چاہے جتنی مرضی دھاندلی کروا لینا .تمہارے ساتھ بندوقیں ہیں تو ہمارے ساتھ الله .دیکھتے ہیں کہ اصل طاقت کس کے پاس ہے
اب سیاست سیاست دانوں کے بیچ میں ہی ہوگی .تم بیرکوں میں جتنی جلد لوٹ جاؤ ، اچھا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
وہسکی والے جرنیل ہم نے تو یہ ہی دیکھا ہے کہ غیر قانونی معاشی سر گرمیوں سے بندہ لندن بلجئم آسٹریلیا امریکہ پہنچ جاتا ہے مگر جیل نہیں پہنچتا اب دیکھیتے ہیں کہ مسٹر وہسکی چار سو بیس کہاں پہنچتا ہے
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
.ایک ضروری اعلان اور معلومات
سمگلنگ کے 3 راستے ہوتے ہیں سرحد , سمندر اور ایئرپورٹ تینوں کی سیکورٹی عوام کے پاس نہیں ہوتی۔۔
وما علینا الا البلاغ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وہسکی والے جرنیل ہم نے تو یہ ہی دیکھا ہے کہ غیر قانونی معاشی سر گرمیوں سے بندہ لندن بلجئم آسٹریلیا امریکہ پہنچ جاتا ہے مگر جیل نہیں پہنچتا اب دیکھیتے ہیں کہ مسٹر وہسکی چار سو بیس کہاں پہنچتا ہے
پچھلوں نے قانون بھی توڑا . حرام بھی کمایا .تھوڑا بہت ظلم بھی کیا ..لیکن چاچو وسکی نے جو کیا وہ پچھلوں نے اس پیمانے پر نہیں کیا تھا ..نتائج آپ دیکھ ہی رہے ہیں .ان سے محبت فنا ہوئی .صرف فنا ہی نہیں ہوئی .شدید نفرت میں تبدیل ہوئی .اس نے اپنی ہی قوم پر جو ظلم ڈھایا ہے شاید اسرائیلی اور بھارتی فوج نے بھی مسلمانوں پر یہ ظلم نہ ڈھایا ہو ..مجھے تو اس کی مسلمانیت پر ہی نہیں . اس کے انسان ہونے پر بھی شک ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7241

قانون نافذ کرنے والے اداروے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کارروائیاں جاری رکھیں: جنرل سید عاصم منیر شاہ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے شرکت کی۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضانے آرمی چیف کا لاہور پہنچنے پر استقبال کیا۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی بھی شریک ہوئے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ کو اجلاس میں پنجاب کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، غیرملکی کرنسی سمگلنگ، بجلی، گیس چوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈائون بارے بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں معاشی بحران پر قابو پانے میں ملے مدد گی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر پوری قوت سے کارروائیاں جاری رکھیں تاکہ پاکستان کو پہنچنے والے معاشی نقصانات کا ازالہ کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری غیرقانونی معاشی سرگرمیاں ملک کو مختلف طریقوں سے نقصانات پہنچا رہی ہیں جس کا سدباب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف تاریخی اقدامات کے بعد ملکی معیشت پر سودمند اثرات مرتب ہوں گے۔ سکیورٹی اداروں اور متعلقہ محکموں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکاء کو کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشنز میں ہونے والی پیشرفت اور اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کیے گئے اقدامات بارے بھی آگاہ کیا گیا اور ملک میں غیرقانونی طور پر رہائش رکھنے والے غیرملکی شہریوں کی ملک سے بے دخلی کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قائم کی گئی سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) اور گرین پنجاب پروگرام کے حوالے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بھی شرکاء کو بریفنگ دی گئی۔ شرکاء نے اس موقع پر اعادہ کیا کہ "سرکاری محکمے اور ریاستی ادارے صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے متحد ہو کر کام
کریں گے"۔

https://twitter.com/x/status/1707381529863942484
تو پھر جاؤ نا اپنی بیرکوں میں واپس اور اپنی نوکری کو حلال کرو ، تم تو خود غیر قانونی ہو
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلوں نے قانون بھی توڑا . حرام بھی کمایا .تھوڑا بہت ظلم بھی کیا ..لیکن چاچو وسکی نے جو کیا وہ پچھلوں نے اس پیمانے پر نہیں کیا تھا ..نتائج آپ دیکھ ہی رہے ہیں .ان سے محبت فنا ہوئی .صرف فنا ہی نہیں ہوئی .شدید نفرت میں تبدیل ہوئی .اس نے اپنی ہی قوم پر جو ظلم ڈھایا ہے شاید اسرائیلی اور بھارتی فوج نے بھی مسلمانوں پر یہ ظلم نہ ڈھایا ہو ..مجھے تو اس کی مسلمانیت پر ہی نہیں . اس کے انسان ہونے پر بھی شک ہے
میرا بھی یہی حال ہے میں نے ان کے لئے اسی فورم پر بڑی لڑائیاں لڑی ہیں لیکن فیج کے لئے دل میں ایسی شدید نفرت ہے کہ صبح شام ان کو برا کہتا ہوں وہسکی کی مسلمانیت کا تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن جس کے دل میں اللہ کا ذرا سا بھی خوف ہو تو وہ اتنا ظلم نہیں کر سکتا شائد وہسکی جزا و سزا سے بے نیاز ہو چکا ہے لگتا ہے اللہ نے اس کی خباثت کی وجہ سے اسکے کالے دل پر تالے لگا دئیے ہیں
 
میں نے اس فورم پر اپنی واپسی بھی ایک تھریڈ بنا کر کی تھی
آگہی کا عذاب
جب تک معلوم نہیں تھا ان سے عشق کیا . لیکن اس بات کی ناقد رہی کہ فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے اور نہ ہی مارشل لاء لگا کر آئین کی پامالی
اس وقت ال انفورمڈ تھے ..سمجھتی تھی اور پوری دیانت داری سے سمجھتی تھی کہ فوج شریفوں اور زرداری یا بے نظیر کا بازو اس لئے مروڑتی ہے کہ وہ کرپٹ ہیں .کیونکہ ان کی رگ دبتی ہے .اس لئے روتے ہوئے نکل جاتے ہیں کہ " مجھے کیوں نکالا ".جو کبھی دیانت دار سیاست دان آیا تو ایسا نہیں کریں گے .وہ تو الله بھلا کرے رجیم چینج کا .
for me it is a blessing in disguise .
نہ یہ رجیم چینج ہوتا نہ پردے اٹھتے .ایسے ایکسپوز ہوئے ہیں کہ عمران خان پر فحاشی کا مقدمہ قائم کرنا چاہئے کہ بلکل ہی ننگا کر دیا .ایک ایک بندہ ایکسپوز ہوا ہے .چاہے اس کا تعلق سیاست سے ہو یا فوج سے ..میڈیا سے ہو یا پولیس سے .یا بیوروکریسی سے ہو یا عدلیہ سے ،حتا کہ خود تحریک انصاف میں موجود لوگوں کی منافقت آشکارا ہوئی .اس لئے الله کا شکر تو بنتا ہے .ورنہ لاعلمی میں ان کے گیت گاتے رہتے .پٹواری ہوتے تو " کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے ' والی لاجک سے " ان " کی محبت میں کمی نا انے دیتے .لیکن انصافی ہیں .جب حق پہنچے گا تو حق کا ہی ساتھ دیں گے .
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7241

قانون نافذ کرنے والے اداروے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کارروائیاں جاری رکھیں: جنرل سید عاصم منیر شاہ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے شرکت کی۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضانے آرمی چیف کا لاہور پہنچنے پر استقبال کیا۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی بھی شریک ہوئے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ کو اجلاس میں پنجاب کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، غیرملکی کرنسی سمگلنگ، بجلی، گیس چوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈائون بارے بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں معاشی بحران پر قابو پانے میں ملے مدد گی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر پوری قوت سے کارروائیاں جاری رکھیں تاکہ پاکستان کو پہنچنے والے معاشی نقصانات کا ازالہ کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری غیرقانونی معاشی سرگرمیاں ملک کو مختلف طریقوں سے نقصانات پہنچا رہی ہیں جس کا سدباب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف تاریخی اقدامات کے بعد ملکی معیشت پر سودمند اثرات مرتب ہوں گے۔ سکیورٹی اداروں اور متعلقہ محکموں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکاء کو کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشنز میں ہونے والی پیشرفت اور اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کیے گئے اقدامات بارے بھی آگاہ کیا گیا اور ملک میں غیرقانونی طور پر رہائش رکھنے والے غیرملکی شہریوں کی ملک سے بے دخلی کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قائم کی گئی سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) اور گرین پنجاب پروگرام کے حوالے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بھی شرکاء کو بریفنگ دی گئی۔ شرکاء نے اس موقع پر اعادہ کیا کہ "سرکاری محکمے اور ریاستی ادارے صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے متحد ہو کر کام
کریں گے"۔

https://twitter.com/x/status/1707381529863942484
Inn tuqareer kaa logic keeya hae its all bs waste of time. Focus on the border
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اس فورم پر اپنی واپسی بھی ایک تھریڈ بنا کر کی تھی
آگہی کا عذاب
جب تک معلوم نہیں تھا ان سے عشق کیا . لیکن اس بات کی ناقد رہی کہ فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے اور نہ ہی مارشل لاء لگا کر آئین کی پامالی
اس وقت ال انفورمڈ تھے ..سمجھتی تھی اور پوری دیانت داری سے سمجھتی تھی کہ فوج شریفوں اور زرداری یا بے نظیر کا بازو اس لئے مروڑتی ہے کہ وہ کرپٹ ہیں .کیونکہ ان کی رگ دبتی ہے .اس لئے روتے ہوئے نکل جاتے ہیں کہ " مجھے کیوں نکالا ".جو کبھی دیانت دار سیاست دان آیا تو ایسا نہیں کریں گے .وہ تو الله بھلا کرے رجیم چینج کا .
for me it is a blessing in disguise .
نہ یہ رجیم چینج ہوتا نہ پردے اٹھتے .ایسے ایکسپوز ہوئے ہیں کہ عمران خان پر فحاشی کا مقدمہ قائم کرنا چاہئے کہ بلکل ہی ننگا کر دیا .ایک ایک بندہ ایکسپوز ہوا ہے .چاہے اس کا تعلق سیاست سے ہو یا فوج سے ..میڈیا سے ہو یا پولیس سے .یا بیوروکریسی سے ہو یا عدلیہ سے ،حتا کہ خود تحریک انصاف میں موجود لوگوں کی منافقت آشکارا ہوئی .اس لئے الله کا شکر تو بنتا ہے .ورنہ لاعلمی میں ان کے گیت گاتے رہتے .پٹواری ہوتے تو " کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے ' والی لاجک سے " ان " کی محبت میں کمی نا انے دیتے .لیکن انصافی ہیں .جب حق پہنچے گا تو حق کا ہی ساتھ دیں گے .
بس جی یہ اللہ کا احسان عظیم ہے کہ اس ملک میں رجیم چینج ہوا اور اللہ نے سب کچھ آشکار کر دیا سب کے باطن کھول کر رکھ دئیے اب جس قوم پر اتنی بڑی مہربانی اللہ نے کی ہے اس قوم کا حق بنتا ہے کہ اٹھ کھڑی ہو مگر ملک کے حالات سے لگتا ہے کہ پاکستانی یہ موقع کھو دیں گے الیکشن جب ہونگے تب ہونگے او کیا پتہ کہ کیسے ہوں مجھے نہیں لگتا کہ فوج عمران کو آسانی سے آنے دے گی فوجی چوروں کی آنکھوں کے سامنے اربوں ڈالر ہیں جنہیں وہ نہیں چھوڑنا چاہتے دیکھیں پردہ غیب سے کیا ظہور پذیر ہوتا ہے