Lathi-Charge
Senator (1k+ posts)
یہ بات تو ہم ہمیشہ سے سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستانی ایک قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم اور ریوڑ کا نام ہے جسے کوئی بھی ڈنڈے والا ہانک کر کہیں بھی لے کر جا سکتا ہے - پچھلے ڈھائی سال کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو یہ بات بلکل سچ ثابت ہوتی ہے
اب کل سے فائز عیسیٰ کی کرسٹیز ڈونٹ والی لعنت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے تب سے لوگوں کا جم غفیر کرسٹیز پہنچ کر اپنی ویڈیوز اور ٹک ٹاک بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال راہیں ہیں اور اس بےغیرت انسان کی بے عزتی پر خوش اور اپنی مشہوری کروا رہے ہیں لیکن کسی کو یہ احساس تک نہیں ہو رہا کہ اگر یہ سب مل کر اور دوسروں کو ساتھ ملا کر سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج شروع کر دیں تو ساری دنیا نوٹس کرے گی اور اس بےغیرت اور اس کے سہولت کاروں پر پریشر پڑھے گا کہ وہ ایسی حرکتوں سے باز آ جائیں یہ سب کرنے کے لیے ان کو کسی لیڈر کی بھی ضرورت نہیں صرف سپریم کورٹ اور جوڈیشری کے ساتھ کھڑے ہونے کا نعرہ ہی کافی ہے
یہی سب کچھ کسی اور ملک میں ہو رہا ہوتا تو اب تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر ہوتے اور نظام بلکل بیٹھ چکا ہوتا لیکن اس تماشبین قوم کو کوئی فرق ہی نہیں پڑھتا