Milkyway
Senator (1k+ posts)

فائنل کال کے سلسلہ میں ملک بھر سےکامیابی کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی.
دریں اثنا فائنل کال کے سلسلہ میں کہیں سے بھی یوتھیوں کی لالو،لال ہونے کی بھی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی
.لہذا یوتھیوں کو اب عید منانے کے لئے اگلے برس کا انتظار کرنا پڑے گا --- مفتی منیب فاروق
گنڈا پور وزیر اعلی' ہاؤس پشاور اور پنکی پیرنی اپنے حجرے کی طرف روانہ
بچے،کچھے یوتھیو اب تم بھی یہاں سے دڑکی وٹو
اور اگلے ایک سال تک روزے رکھو
Last edited: