Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1835765226249056602
میں ہمیشہ کہتی تھی بدترین جمہوریت بھی مارشل لاء سے بہتر ہے لیکن میں یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ موجودہ حکومت مارشل لاء سے بھی بدتر اور غلیظ ہے۔ اس سے بہتر تو مارشل لاء ہے۔
فارم 47 کی حکومت نے کل رات کے پچھلے پہر انتہائی رازدارانہ طریقے سے جمہوریت کو قتل کرنے کی ایک بیہیمانہ کوشش کی۔ خدا کا لاکھ شکر ہے کہ وقتی طور پر وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ اللہ تعالیٰ آئین پاکستان کی حفاظت فرمائے
اگر آئینی ترامیم اتنی اچھی تھیں تو رات کے اندھیرے میں کیوں لائی جارہی تھیں؟
ایک ہی ادارہ رہ گیا تھا جس میں تعیناتیاں بغیر کسی مصیبت یا تنازعے کے ہورہی تھیں مگر ہم نے سوچا کہ یہاں بھی اپنی انگلیاں گھسیڑیں کہ یہ چوائس بھی ہماری ہونی چاہئے۔
آپ ہیں کون؟ ماشاء اللہ آپ فارم 47 کی حکومت ہیں لیکن یہ کہہ رہے ہیں کہ ججز بھی ہم لگائیں گے،کون چیف جسٹس بنے اسکا فیصلہ بھی ہم کرینگے
آپ یہ کررہے ہیں کہ اگر آپکے من پسند فیصلے نہ آئیں تو جب آپکا دل چاہے آپ انہیں تبدیل کردیں۔ جو ججز آپکے حق میں فیصلے نہ کریں تو آپ انکو ہٹادیں۔
ن لیگ نے خود کو ادارے کے سامنے بچھالیا ہے، جو وہ کہتے ہیں یہ کرتے ہیں، انکی ساکھ ختم ہوگئی ہے اور یہ آئندہ الیکشن تک ق لیگ بن جائیگی۔
مجھے سب سے زیادہ مایوسی بلاول سے ہوئی ہے کیونکہ اس کے نانا کا 1973 کے آئین میں اہم کردار تھا ان کا نواسہ آج پاکستان کی جہموریت پر حملہ آور ہے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XG8VplB.jpeg