فارم 47 کے مبینہ بینفشری علی موسیٰ گیلانی دھاندلی کے ذکر پر تلملا گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

علی موسی گیلانی کی عجیب و غریب منطق۔۔فارم 47 کے مبینہ بینفشری علی موسیٰ گیلانی الیکشن میں دھاندلی کے ذکر پر تلملا گئے۔ اینکر اور فیصل چوہدری 8 فروری الیکشن دھاندلی کا نام لینے سے روکتے رہے۔

"ہمیں الیکشن دھاندلی پر بات نہیں کرنی چاہیے، اس میں گرے ایریاز ہیں۔ کون سی حکومت کے پاس اختیار ہے؟"

ہمیں الیکشن دھاندلی پر بات نہیں کرنی چاہیے ماضی میں بھی الیکشن پر سوال اٹھتے رہیں ہیں

ہمیں فوجی مداخلت پر بھی بات نہیں کرنی چاہیے ماضی میں بھی مداخلت ہوتی رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1901986125159227852
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یوسف رضا گیلانی کی اولاد میں سب سے زیادہ بگڑا ہوا اور بدتمیز یہ چپّن کناتی چھوکرا ہے . نالائق ہونے کے ساتھ ساتھ اس کو نہ کسی خاتون کی عزت کا پاس ہے اور نہ ہی کسی مرد کی عزت کا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

علی موسی گیلانی کی عجیب و غریب منطق۔۔فارم 47 کے مبینہ بینفشری علی موسیٰ گیلانی الیکشن میں دھاندلی کے ذکر پر تلملا گئے۔ اینکر اور فیصل چوہدری 8 فروری الیکشن دھاندلی کا نام لینے سے روکتے رہے۔

"ہمیں الیکشن دھاندلی پر بات نہیں کرنی چاہیے، اس میں گرے ایریاز ہیں۔ کون سی حکومت کے پاس اختیار ہے؟"

ہمیں الیکشن دھاندلی پر بات نہیں کرنی چاہیے ماضی میں بھی الیکشن پر سوال اٹھتے رہیں ہیں

ہمیں فوجی مداخلت پر بھی بات نہیں کرنی چاہیے ماضی میں بھی مداخلت ہوتی رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1901986125159227852
بات دھاندلی کی ہو تو جواب ، آئیں بائیں شائیں ، اکڑ بکڑ بمبے بو ، اوپر سے نیچے تک آگ لگ جاتی ہے، چور جو ہوے

Laughing Out Loud Lol GIF by Sealed With A GIF
 
Back
Top