فتنہ دجال سے حفاظت کا طریقہ

jh_haroon

Politcal Worker (100+ posts)
J%2Bfitnae%2Bdajjal.jpg
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

بھوت ہی عجیب سی بات کہ اس قسم کے مضمونوں پر ابھی تک کوئی پابندی نہیں جب کہ ابھی تو ہر ایک پاکستانی کو معلوم ہونا چاہیے کہ کون دہشت کرد ہے، کون امریکا کا دوست ہے؟ کون عوام کا دشمن ہے ؟ کون اپنے ساتھ بم باند کر بازاروں میں ،مسجدوں میں ، جرگوں میں ؟ بموں کے دھماکے کرتے ہیں. وو کون لوگ ہیں جو پیسوں کی خاطر لوگوں کو اغوا کرتے ہیں. کیا یہی وہ پروانے نہیں جن کو پتا ہے کہ بم اپنے ساتھ باندھنے سے ان کی بھی جان جائیگی اور ہزاروں دوسرے بیگناہوں کی جانیں بھی جائیں گی . کیا اپ یہی پیغام اپنے بچوں کو دینا چاہتے ہیں. قیامت کا ابھی تک تو کسی کو پتا نہیں کہ کب ا یگا. مگر اپ لوگوں نے تو خود پاکستان مے قیامت لایا ہے. اپ ادھر پروانوں کی مثالیں دیتے ہے ،(جیسے اپ کہتے ہیں) - اسے اگ نہ سمجھو کود پڑو گلزار تم اس کو پاوگے - کیوں جل مرتے ہیں شمع پر پوچھو ذرا پروانے سے . تو اسکا جواب عرض ہے کے الله نے انسان کو سوچ سمجھ دی ہے پروانہ ایک کیڑا ہے، اک جانور ہے اور جانور کو خدا نے انسٹنگ دیا ہے اور پروانے کو صرف یہی سکایا ہے کہ وہ رات کے اندرے مے چاند کی طرف سفر کرے . مگر انسان جو شمع جلا دیتا ہے وو اس کیڑے کو چاند نظر اتا ہے اور یہ بھی نہیں سمجھتا کے وہی اس کے جلنے کا سبب بنتا ہے . اسی تر ایک مرغابی کا بچا انڈے سے نکلتا ہے تو پانی مے کود پڑتا ہے،اور مرغی کا چوزہ پانی مے نہیں جاتا زمین پر اپنی خوراک ڈھونڈتا ہے .
لیکن تم تو انسان ہو اچھے بری کی سمجھ الله نے دی ہے، اگر تم کو خودکشی کا شوق ہے تو یہ تمہاری اپنی گناہ ہے، یہ بھی سب سے بڑئ گناہ ہے لیکن تمہارے اور اللہ کے درمیان ہے اگر الله چاہے تو تم کومغا ف کرسکتا ہے -اگر تم دوسرے انسان کی زندگی لے لو تو یہ قتل ہے اور اس کی مغا فی تب ممکن ہے جب وو انسان اپ کو پہلے مغا ف کر دے اس کے بغد الله اپ کو مغا ف کر دے .جس کو اپ نے قتل کیا وہ موت کے بعد اپ کو مغا ف نہیں کرسکتا تو اس لئے یہ گناھ کبیرا ہے اس کی مغا فی نہیں ہوسکتی .
اور اپ یہاں لکتے ہیں کے امام مہدی کے لشکر مے شامل ہو جاو. مجھے تو معلوم نہیں کہ امام مہدی آگیا ہے . شا ید اپ دجال کی لشکر مے سب کو بلا رہے ہیں. کہ پاکستان مے اور بھی تباہی پھلائی جائے . اگر کسی کو امریکا سے جنگ لڑنا ہے تو وہ کوئی ڈھکے جوپے نہیں ہیں - چلے جائی افغانستان وہاں ہر موڑ پر تم کو نظر آجائینگے. ہمت کرو جاو وہاں مگر پہلے خود جانا. ہماری دوغاییں تمہارے ساتھ ہیں. اسکے بعد ہم کہیگے . جزاک الله ، ماشا الله ، سبحان الله
 

Back
Top