فرح گوگی یا شہزادی جس خاندان سے تعلق رکھتی تھی وہ اس وقت سے نون لیگ میں تھا ان کے کاروبار جو بھی تھے وہ نون لیگ کے زمانے میں بنے پروان چڑھے ۔جب بشری بی بی کی شادی عمران خان سے ہوئ تو اس کا عمران خان کی شادی میں بشری بی بی کے ساتھ نظر آنا ان کے سیاسی خالف کے ساتھ ایسا تازیانہ تھا جو شریفوں سے برداشت نہ ہوا۔ جب سے فرح گوگی کے خاندان کے کاروبار بنے یا چلے اس کے خواب وخیال میں بھی نہ ہو گا اس کی دوست کی شادی عمران خان سے ہوگی اور وہ کبھی عمران خان کے ساتھ نظر آئے گی۔
اگر فرح گوگی نے کرپشن سے کچھ بنایا تو اس کی جایدادوں مال ودولت کا سراغ لگاتے وقت شریفوں کے تعلق سے اسے کیا ملا وہ بھی دیکھنا پڑے گا اور اس کی فیملی سیاست میں اپنا اثر رسوخ استعمال کر کے شریفوں کی حکومتوں میں کیا بناتی رہی اس پر بھی پروگرام کرنے پڑیں گے ۔فرح شہزادی کا کاروبار عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے شروع ہوا یا پہلے سے تھا یہ بھی دیکھنا پڑے گا۔شریفوں نے اس خاندان سے کتنا پیسہ لیا کیونکہ شریف زبردستی لوگوں سے جلسے جلوس کروانے کی تاریخ رکھتے ہیں رانا مشہود سکینڈل اس کی مثال ہے ۔
ابھی تک تو جو خبریں جو سکینڈل اس پر بنائے گئے وہ ثبوتوں سے جھوٹے ثابت ہوئے نہ کسی فرد کا نام نہ ثبوت پیش کیا جا سکا کس سے اس نے ٹرانسفر پوسٹنگ کے کتنےپیسے لئے؟ اور شریفوں نے اس کام کے لئے کسے فرنٹ میں رکھا؟ کیا ان کے دور میں ٹرانسفر پوسٹنگز میرٹ پر ہوتی ہیں یا کبھی بھی ہوتی تھیں؟
فرح گوگی کے خلاف ایسے کیسز بنا کر کہیں اسے پاکستان کی ایماندار ترین خاتون نہ ثابت کر دیا جائے اگر اس پر ہر خبر ہر سکینڈل جعلی نکلے تو