فرخ حبیب کی پریس کانفرنس میں من پسند صحافی بلائے گئے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پبلک نیوز کے صحافی وسیم ملک کے مطابق
فرخ حبیب کو تو جو رٹایا گیا وہ بول گئے، مگر ہمارے لاہور کے صحافی دوستوں نے جو سوالات کئے، واہ! سبحان اللہ ، کیا کہنے۔انتہائی اہم نوعیت کے سوالات لطف اندوز ہوئیے!

بقول فرخ حبیب ، انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران جن صحافیوں کے نام لئے ان میں بٹ صاحب، عدنان ملک صاحب، الفت مغل صاحب، بھٹی صاحب، واصف صاحب ، کاشف صاحب ، محسن صاحب، لیاقت انصاری صاحب، زمان آصف صاحب موجود تھے۔

پہلا سوال؛ امریکا میں بیٹھے چند لوگوں نے دعویٰ کیا کہ آپ کو مار دیا گیا ہے، مگر آپ کا خوبصورت فریش چہرہ، جیل لگے بال بتارہے ہیں کہ آپ اپنی مرضی سے کہیں گئے ہوئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1713978649513259503
دوسرا سوال؛ آپ پریس کانفرنس کرنے آئے، کیا آپ کے پاس یہ آپشن بھی تھا کہ آپ کسی ٹی وی پروگرام میں بھی جاسکتے تھے؟ اس پارٹی ہے علاؤہ دوسری کسی پارٹی میں بھی جاسکتے تھے ؟ کیا سانحہ 9 مئی کی پلاننگ زمان پارک میں عمران خان نے کی تھی اور کیا حساس مقامات کو ٹارگٹ کرنے کی نشاندھی بھی عمران خان نے کی تھی؟

تیسرا سوال؛ عدنان صاحب کی طرف سے، یہ بتائیے گا کہ آپ جلد یا بدیر حقیقت پسندانہ پارٹی میں آگئے ، لیکن جو لوگ انڈر گراؤنڈ ہیں، چھپے ہوئے ہیں کیا اگر وہ قومی دھارے کی پارٹی (استحکام پاکستان پارٹی) میں شامل ہوجائے تو انہیں عام معافی مل جائے گی؟

چوتھا سوال؛ فرخ بھائی یہ بتائیے گا 16 سال کا آپکا سفر، تک آپ بھی جوان تھے ہم بھی جوان تھے، آپ سیاست میں اگئے، ہم صحافت میں آگئے ، کیا تحریک انصاف آپکا عشق رہے گی ؟

پانچواں سوال؛ تحریک انصاف کے کتنے لوگ آپ سے رابطے میں ہیں ، اور آپکے متعلق ایک خبر چلی تھی کہ آپ گرفتار ہوگئے ہیں واضح کردیں آپ گرفتار ہوئے تھے یا خود کہیں چلے گئے تھے؟
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Yahodi napak foj ne in sab ko samjha diya hai imran khan ko yaan tu marwa diya jai ga yaan lambhi saaza ho gi

Apni apni siasat bachao
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Farrukh Habib has cross the line by casting aspersions on the person of Imran Khan and Bushra Bibi. No matter how good or bad a politician he is, the doors of PTI are closed on him for good..... regardless.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
392821745_287100287548471_5056326628964637020_n.jpg
 

Back
Top