فرق صاف ظاہر ہوتا جا رہا ہے

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

jiss darakht kay saath Khachar bandha tha...lagta hay woh darakht sab say pehlay kata hay.....kion kay khachar azaad ho ker iss forum per Dheenchu Dheencu kernay aa gya hay..... :P



[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

یہ تھریڈ بھی جانی کی نظر ہوئی ۔۔۔۔کیوں کہ اب کوئی اور اس تھریڈ کو دیکھے نا دیکھے ۔ جانی تو دیکھے گا
:lol:



images
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

درخت لگانے سے کیا کمیشن ملے گا ؟ اور پھر کون برس ہا برس کی مشقت کے بعد ان کو پال پوس کر جوان کرے
لہٰذا ایسے اقدام کرو جس سے دن "چگنی اور راتوں اٹھگنی " کمیشن ملے
ہمارے محلات میں درخت کیا مور تک پائے جاتے ہیں گم جائے یا اپنا ہی بلا ہڑپ کر جائے تو ہم پلس کے افسران کو برطرف کر دیتے ہیں . ہم تو انسان دوست بھی نہیں ناداں ہمیں ماحول دوست سمجھ بیٹھے ہیں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

پچھلے سال جیسے بے بس شہری کراچی میں ہیٹ ویو سے تڑپ تڑپ کر الله کو پیارے ہو گئے یہ پنجاب میں بھی درخت کاٹ کاٹ کر لوگوں کے سروں سے الله کی رحمت کا سایا چھین کر انھیں یوں ہی جلا کر مارنے کے شوقین ہو رہے ہیں
الله ایسے خر دماغوں سےپنجاب کے معصوم لوگوں کو اپنی پناہ میں رکھے.،
 
Last edited:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

اگر انہیں درخت لگانا بھی ہوں گے تو جناب اپنے ناکارہ اعلی صاحب ترکی اور چائینا سے منگوا کر کام چلائیں گے اور جعلی اسپتالوں کی طرح ایسے ہوں گے کہ اس پاگل اعلی کے دورے پر تناور درخت اور اس کے واپس جاتے ہی چمچگان حضرات درخت ٹھپ کر اگلے دورہ کے لئے رکھ لیں گے
ارے بھائی چینی مال ہے لہٰذا ایسا ممکن ہے
;)
جن کا کام ہی دُوسروں پر ذاتی اٹیک ہو ۔۔۔

اُن کو اور کسی چیز کی ہوش ہی کہاں ہوتی ہے۔۔۔۔۔
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

پچھلے سال جیسے بے بس شہری کراچی میں ہیٹ ویو سے ٹرپ ٹرپ کر الله کو پیارے ہو گئے یہ پنجاب میں بھی درخت کاٹ کاٹ کر لوگوں کے سروں سے الله کی رحمت کا سایا چھین کر انھیں یوں ہی جلا کر مارنے کے شوقین ہو رہے ہیں
الله ایسے خر دماغوں سےپنجاب کے معصوم لوگوں کو اپنی پناہ میں رکھے.،


آمین ۔ لیکن عوام کو ووٹ ڈالتے وقت یہ خیال رکھنا چاہیے کہ ہم کس کو اپنا ارباب ِاختیار بنا رہے ہیں ۔ وہ جو ہمارے آنے والی نسلوں کا سوچ رہا ہے یا وہ جو ہماری آج کی نسل کو بھی نہیں جینے دے رہا ۔
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

اگر انہیں درخت لگانا بھی ہوں گے تو جناب اپنے ناکارہ اعلی صاحب ترکی اور چائینا سے منگوا کر کام چلائیں گے اور جعلی اسپتالوں کی طرح ایسے ہوں گے کہ اس پاگل اعلی کے دورے پر تناور درخت اور اس کے واپس جاتے ہی چمچگان حضرات درخت ٹھپ کر اگلے دورہ کے لئے رکھ لیں گے
ارے بھائی چینی مال ہے لہٰذا ایسا ممکن ہے
;)


پٹواری دنیا کی واحد مخلوق ہیے جو اپنے فائدے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے ۔ ملک جس کو ماں کہتے ہیں وہ تک بیچ دیا ہے انھوں نے ۔
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

khachar azaad ho ker iss forum per Dheenchu Dheencu kernay aa gya hay..... :P




[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]


[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]


Dheenchu Dheencu


[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]


[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

جب جانی شروع ہو جائے تو پھر آئی ڈی تبدیل نہ کرنا ٹھیک؟

مجھے یہ بتاؤ تمھارا کیا مسٔلہ ہے کہ اگر کوئی کچھ کرے یا نہ کرے تم نے اٹیک کرنا ہے۔ پچھلا تھریڈ بھی تمھاری وجہ سے بند ہوگیا۔




بالکل ٹھیک کہا آپ نے جانی ۔ کوئی اٹیک کرے یا نہ کرے جانی تو کرے گا۔۔۔


1zfj2td.jpg
 

Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

وہ دودھ والی لگتا ہے دودھ بیجنے میں مصروف ہے یا خواب میں شیخ چلی کے خواب دیکھ رہا ہے۔؟
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

بہت سے کام کئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عمّی مرا جا رہا ہے وہی کام اپنے کے پی کے میں کرنے کیلئے، جوں جوں جنرل الیکشن کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Deforestation and Coal based Power Plants

یہ سب ڈرامہ ہے

ہم توانائی کی کمی کا شکار ملک ہیں

کوئلے سے بجلی بنوانا اتنا خطرناک نہی

جتنا کھا جاتا ہے
 

xiaahmad

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Deforestation and Coal based Power Plants

Plz read about china how it is affected with it.

Also remember Pakistan has lowest forest covers
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Alhamdulillah :)

darakht kaatnay per bhi gujer, burger or perfect bhai PMLN ko hi support kerain gay... or ghusa nikla to jani per..... kash daleel se baat kerte keh darakht katna kion sahi hai.... per as usual aqal se baat kerna shaid haram tehra... or gali de ker ya mazaq urra ker baat ko kahin se kahin le jaatay hain ye log. wakai pervez rashid, talal or abid shair ali ki party ke log hi lagtay hain


kia tehzeeb pai hai in logon ne....


ghairat bech ke GEO....