Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فضا اکبر خان کا کہنا ہے فلک ناز نے میرے پروگرام میں پاکستان کے ختم ہو جانے کی بات کی بطور پاکستانی شہری میں چیئرمین سینٹ سے یہ درخواست کرتی ہوں کہ اس خاتون سے سینیٹر کا عہدہ واپس لیا جائے اور فی الفور مقدمہ درج کیا جائے ان لوگوں کا یہ طریقہ اب مزید نہیں چلے گا ، ایسے نہیں چلے گا!
فلک ناز نے یہ بات آئینی ترمیم اور ملکی حالات کے پیش نظر کی تھی کہ خدانخواستہ ملک نہیں رہے گا
https://twitter.com/x/status/1835948665753448489
فلک ناز نے یہ بات آئینی ترمیم اور ملکی حالات کے پیش نظر کی تھی کہ خدانخواستہ ملک نہیں رہے گا
https://twitter.com/x/status/1835948665753448489
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/X0lKRJy.jpeg