فلسطینیوں پر ظلم ہوگیا

jigrot

Minister (2k+ posts)
اللہ پاک فلسطینیوں کو اور جو بھی مسلمان تکلیف میں ہیں سب کی تکالیف دور فرمائے ان پر اور ہم سب پر رحم فرمائے اور مسلمان دنیا کو طاقتور ایماندار اور مسلماں رہبری عطا فرمائے ایک عام مسلمان فلسطینیوں کے لیے کشمیریوں کے لیے صرف دعا کرسکتا ہے اور اگر اللہ نے دولت دی ہے تو اس سے ان کی مدد کرسکتا ہے ہم مغربی ممالک میں رہنے والے لوگ کسی حد تک آواز بھی اٹھاسکتے ہیں مسلمان ملکوں میں رہنے والے تو آواز بھی نہیں اٹھا سکتے مسجد میں ہر جمعہ میں مولانا صاحب کہتے ہیں آواز اٹھاو پر امن مظاہرے کرو ٹھیک ہے جی ہم مظاہرہ بھی کردیں گے آواز بھی اٹھادیں گے جتنی ہوسکے گی مالی مدد بھی کردیں گے ہم تھوڑے سے لوگ ہیں جو ہوسکا کردیں گے ۔ مولانا صاحب یہ کبھی نہیں کہتے کہ سعودی ایمبیسی کے باہر مظاہرہ کرو پاکستان کی ایمبیسی کے باہر موظاہرہ کرو متحدہ عرب امارات والوں کے بہترین تعلقات ہیں اسرائیل سے ان کی ایمبیسی کے باہر جاکر مظاہرہ کرو مسلمان ملکوں پر کتے حکمران بنا کر بٹھا دیئے گئے ہیں جنھوں نے مسلمانوں کو غلام بنا رکھا ہے اور اپنا دین ایمان بیچ کر کافروں سے دوستانہ بنا رکھا ہے ان کے خلاف مظاہرہ نہ کرو جس شہر میں ہم رہتے ہیں وہاں مظاہرے کرو ٹھیک ہے کردیں گے یہ مسلمان ملک کیا کررہے ہیں سب سے پہلے اپنا گھر ٹھیک کرو پھر باہر والوں کی فکر کرو۔ سب سے پہلے مسلمان ملکوں کو ٹھیک کرو ان حکمرانوں سے نجاعت حاصل کرو پھردوسروں کی طرف دیکھو مسلمان ملکوں کی حالت یہ ہے کہ کوئی ٹچہ ملک اٹھ کر ٹھوک جاتا ہے اور یہ بیغیرت بغلیں جھانکتے رہتے ہیں۔ مسلمان ملکوں کی لیڈرشپ کو ٹھیک کرو اور غداروں کی جگہ ایماندار لوگوں کو لے کر آو تو ان مظاہروں کی ضرورت نہیں رہے گی پھر صرف اللہ کی عبادت کرنا اور آخرت کی کامیابی کے لیے دعا کرنا جس کام کو کرنے کے لیے تلوار اٹھانے کا حکم ہو خالی ہاتھ اٹھانے سے وہ کام نہیں ہوتا ۔ اللہ ہمیں معاف کرے اور ہم پر رحم کرے آمین
 
Storm

MPA (400+ posts)
bhai main aik baat say sakhat ikhtelaf krta hoon when someone says hum kuch nahi kr skty.

sub say barh kr Quran ko samaghny say kis ny rooka hy, Mobile hy internet hy apps hain offline online pr hum Quran ko sirf tootay ki tarhan parh kr sawab bakshwa kr samaghtay hain farz poora ho gaya, suub sy pahlay Quran ko arabic linguistic maint to samaghin

2nd science and technology ko acquire krny say kisny rooka hy, Bangladesh main millions main loog aab online job kr rahay hain, log frelance programming kr ky khud ki companies khool chukay hain , suub kuch youtube pr internet pr available hy free

India kon sa rrato raat chand pr pohanch gaya, 600 billion $ ki economy aik raat main thore na ho gae, aawam ny khud baira uthaya hy pr hum sirf Shia Sunni Deobandi Barailvi say agay nahi nikalna chahtay

or bakool barailvi mulla ky jub vo suub khud hi baksh e bakshai hain ain ky ghoos paak ny un ko jannat main lay jana hy to phir kia tension duniya ki ya akhirat
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ پاک فلسطینیوں کو اور جو بھی مسلمان تکلیف میں ہیں سب کی تکالیف دور فرمائے ان پر اور ہم سب پر رحم فرمائے اور مسلمان دنیا کو طاقتور ایماندار اور مسلماں رہبری عطا فرمائے ایک عام مسلمان فلسطینیوں کے لیے کشمیریوں کے لیے صرف دعا کرسکتا ہے اور اگر اللہ نے دولت دی ہے تو اس سے ان کی مدد کرسکتا ہے ہم مغربی ممالک میں رہنے والے لوگ کسی حد تک آواز بھی اٹھاسکتے ہیں مسلمان ملکوں میں رہنے والے تو آواز بھی نہیں اٹھا سکتے مسجد میں ہر جمعہ میں مولانا صاحب کہتے ہیں آواز اٹھاو پر امن مظاہرے کرو ٹھیک ہے جی ہم مظاہرہ بھی کردیں گے آواز بھی اٹھادیں گے جتنی ہوسکے گی مالی مدد بھی کردیں گے ہم تھوڑے سے لوگ ہیں جو ہوسکا کردیں گے ۔ مولانا صاحب یہ کبھی نہیں کہتے کہ سعودی ایمبیسی کے باہر مظاہرہ کرو پاکستان کی ایمبیسی کے باہر موظاہرہ کرو متحدہ عرب امارات والوں کے بہترین تعلقات ہیں اسرائیل سے ان کی ایمبیسی کے باہر جاکر مظاہرہ کرو مسلمان ملکوں پر کتے حکمران بنا کر بٹھا دیئے گئے ہیں جنھوں نے مسلمانوں کو غلام بنا رکھا ہے اور اپنا دین ایمان بیچ کر کافروں سے دوستانہ بنا رکھا ہے ان کے خلاف مظاہرہ نہ کرو جس شہر میں ہم رہتے ہیں وہاں مظاہرے کرو ٹھیک ہے کردیں گے یہ مسلمان ملک کیا کررہے ہیں سب سے پہلے اپنا گھر ٹھیک کرو پھر باہر والوں کی فکر کرو۔ سب سے پہلے مسلمان ملکوں کو ٹھیک کرو ان حکمرانوں سے نجاعت حاصل کرو پھردوسروں کی طرف دیکھو مسلمان ملکوں کی حالت یہ ہے کہ کوئی ٹچہ ملک اٹھ کر ٹھوک جاتا ہے اور یہ بیغیرت بغلیں جھانکتے رہتے ہیں۔ مسلمان ملکوں کی لیڈرشپ کو ٹھیک کرو اور غداروں کی جگہ ایماندار لوگوں کو لے کر آو تو ان مظاہروں کی ضرورت نہیں رہے گی پھر صرف اللہ کی عبادت کرنا اور آخرت کی کامیابی کے لیے دعا کرنا جس کام کو کرنے کے لیے تلوار اٹھانے کا حکم ہو خالی ہاتھ اٹھانے سے وہ کام نہیں ہوتا ۔ اللہ ہمیں معاف کرے اور ہم پر رحم کرے آمین

یار جگروٹ ، تیری جذباتی تقریر سن کے جی چاھتا ہے تیرے ھاتھ چوم لوں ۔
تاھم اس خطرے کے پیش نظر کے تو بھٹو نہ بن جائے ۔ میں نے ارادہ موخر کردیا ہے ۔

جاتے جاتے یہ کہتا چلوں کہ سعودی عرب یا کسی اور ملک کے کونسلٹ جنرل یا ایمبیسی کے آگے
مظاھرہ کرنے کے لیے کسی ملا کی اجازت کی ضرورت نہیں ۔یہ بتا اپنی رقم مغربی بینکوں سے نکال
کے میٹریسس میں کیوں نہیں بھرتے ؟

اس طرح ان یہود اور ھنود کے بنککوں کا بائیکاٹ بھی ہو جائے گا اور تمہاری انگلی کٹا کے شہیدوں میں شمار ہونے کی تمنا بھی پوری ہوگی ۔

اصل جہاد تو ان خبیثوں کے خلاف وھاں جاکر لڑنا اور شہید ہونا ہے ۔

اس کے لیے رضائے الہی کے علاوہ کسی ملا کی اجازت درکار نہیں ۔
 
بنیادی نقطے کو سمجھنے کی ضرورت ہے خودکشی کرنے میں اور شہید ہونے میں فرق ہے فیصلے اجتماعی طور پر ہوں تو اثرانداز ہوتے ہیں امریکہ میں چار لوگوں کے مظاہرہ کرنے یا بائکاٹ کرنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا ۔ اگر اسلامی ممالک اور ان کے لیڈر کچھ نہیں کریں گے تو کچھ نہیں ہوتا اسلامی ملکوں کے لیڈروں کی ڈوریں مغرب کے ہاتھ میں ہیں مغربی ملکوں میں رہنے والے مسلمانوں میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ وہ حکومتوں پر اثرانداز ہوسکیں مگر اسلامی ملکوں میں رہنے والے مسلمان اپنی حکومتوں پر اثرانداز ہوسکتے مگر ان پر ظلم کیا جاتا ہے اور وہ ڈر اور خوف سے گھر میں ہی چھپے رہتے ہیں۔
 
جو لوگ خودکشی اور جہاد میں فرق نہیں سمجھتے وہ ھمیشہ کوئ نہ کوئ بہانہ ضرور گھڑ لیتے ہیں ۔

جہاد اللہ کے لیے کیا جاتا ھے ، خود کشی امریکہ کے لیے اور لڑنے سے پھوٹنا اپنے لیے ۔

نہ تو تم لوگ حکمرانوں کو ھٹا سکتے ہو ، نہ جہاد کر سکتے ہو ، اور نہ ھی خود کشی کرنا چاھتے ہو ، تمہارا کیا کیا جائے 😟؟
 
Citizen X

President (40k+ posts)
or bakool barailvi mulla ky jub vo suub khud hi baksh e bakshai hain ain ky ghoos paak ny un ko jannat main lay jana hy to phir kia tension duniya ki ya akhirat
Aur bakool aap ke mullah Bhukari aur Muslim
‘Ubādah ibn As-Sāmit (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (may Allah's peace and blessings be upon him) said: "Whoever bears witness that there is no god but Allah, alone with no partner, and that Muhammad is His slave and Messenger, that ‘Isa is the slave and Messenger of Allah, and His word which He communicated to Maryam, and a spirit from Him; and that Paradise is true and Hell is true, Allah will certainly admit him into Paradise, regardless of the deeds which he has done."
Sahih/Authentic. - [Al-Bukhari and Muslim]

Is liye aap bhi chill mahoul te mitthay chowl enjoy karain 😉
 
Storm

MPA (400+ posts)
chil

chill to tum parvizi cult walay kr rahay ho na namaz na rooza na taharat na ghusal shadi nikah ka bhe concept ka pata hy kia idea lagaya ho ga anyways
and like i already knew you guys are a fitna ,liar twist the translation and this time changing it

Messenger of Allah (ﷺ) said, "He who bears witness that there is no true god except Allah, alone having no partner with Him, that Muhammad is His slave and His Messenger, that 'Isa (Jesus) is His slave and Messenger and he (Jesus) is His Word which He communicated to Maryam (Mary) and His spirit which He sent to her, that Jannah is true and Hell is true; Allah will make him enter Jannah accepting whatever deeds he accomplished".
meaning what little bit good deads he has done so thank you for exposing your own self once again
reference
 
the-square-hole-square-hole.gif

😂 😂 😂 😂 😂 😂 More bhaand logic to justify their Persian fairytales!