فلسطین سےاظہار یکجہتی,جماعت اسلامی کےمارچ پراسلام آباد پولیس کاکریک ڈاؤن

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1718212409750585722
https://twitter.com/x/status/1718205723191193766
امیرِ جماعتِ اسلامی اسلام آباد نصر اللّٰہ رندھاوا اور دیگر رہنماؤں و کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان جماعتِ اسلامی شاہد شمسی نے بتایا ہے کہ پولیس اسلام آباد میں غزہ مارچ روکنے کی کوشش کر رہی ہے، اس حوالے سے پولیس نے ہمارا اسٹیج اور ساؤنڈ سسٹم وغیرہ اٹھا لیا۔

شاہد شمسی نے بتایا ہے کہ سرینا چوک سے پولیس نے جماعتِ اسلامی کے بعض کارکنوں کو حراست میں لے لیا، ترجمان عامر بلوچ کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

جماعتِ اسلامی کے کارکنان سرینا چوک پر جمع ہونا شروع ہو گئے جبکہ میاں اسلم پہنچ گئے۔

جماعتِ اسلامی کے رہنما میاں اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کیمپ اکھاڑ کر کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

میاں اسلم کا کہنا ہے کہ دھرنا دیا تو نصر اللّٰہ رندھاوا، چوہدری کاشف اور عامر بلوچ کو گرفتار کر لیا گیا۔

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ دفعہ 144 کی پابندی کے باوجود جماعتِ اسامی نے مارچ اور احتجاج کی کال دی ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
بے غیرت امریکہ کے غلام حکمران مظلوم فلسطینیوں کے لیے خود تو منہ بند کر کے بیٹھے ہیں، اب عوام کا بھی منہ بند رکھنا چاہتے ہیں۔
 

Shurahbil

Voter (50+ posts)
You can see the nature of this current military and political leadership. They have been brought in as slaves of the West just like Sisi and co. Their heads are firmly bowed to their Qiblah in the West while their mouths hold the members of the Western states. Their hands are busy and firm in defending and fighting anything from the Pakistanis that might be independent, anti West or anti Israel. Their cover is this deceitful aura of anti India stance which has even become less of a covering and just a g string they wear. No shame they have.

What is the verse...

O you who believe, do not take the Jews and the Christians for intimate friends. They are friends to each other. Whoever takes them as intimate friends is one of them.

That sums them up in much of the Muslim World.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Asim Yazeed aur uss ki fouj Israel ko baap maan chukey hain. Pakistan par ghadaar jaabar aur zaalim fouj ka kabzaa hai.