فلورکراسنگ، لوٹاکریسی کارستہ کھل گیا،صحافیوں،سوشل میڈیا صارفین کاردعمل

aain1h112.jpg

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر نظرِ ثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں دیا جائے گا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فیصلہ نہ محفوظ کیا گیا اور نہ ہی سماعت کے دوران کسی قسم کا وقفہ لیا گیا اور فیصلہ سنادیا گیا۔۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر صحافی شدید تنقید کررہے ہیں اور اسے فلور کراسنگ اور لوٹاکریسی کی سہولت کاری قرار دے رہے ہیں۔

وقاص اعوان نے تبصرہ کیا کہ چیف جسٹس نے ہر موقع پر حکومت کو ریسکیو کیا ہے الیکشن ہوں تو انتخابی نشان چھین لو بندے پورے نہ ہون تو دوبارہ گنتی کروا کہ سیٹیں چھین لو مخصوص نشستیں چھین لو پھر بھی بات نہ بنے تو عین موقع پر ہارس ٹریڈنگ کی اجازت دے دو کمال کا منصف ہے
https://twitter.com/x/status/1841783543057490344
محمد عمیر نے تبصرہ کیا کہ بلے کا نشان چھینا،ٹربیونلز کو کام سے روکا،سیٹیں چھین کردیں،فلور کراسنگ کا راستہ کھولا،اس سے زیادہ اور سہولت کاری کیا ہوگی؟
https://twitter.com/x/status/1841783029397594221
احمد بوبک نے ردعمل دیا کہ قاضی فائز عیسٰی جمہوریت کا دشمن
https://twitter.com/x/status/1841783466850971707
بشارت راجہ نے تبصرہ کیاکہ جس کیس میں عمران خان فریق ہو اور وہ کیس قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ کی عدالت میں ہو اُس کا فیصلہ آئین اور قانون نہیں بلکہ خواہشات کے مطابق دیا جاتا ہے
https://twitter.com/x/status/1841780394527506512
احمد وڑائچ نے تبصرہ کیا کہ ری کاؤنٹنگ میں 3 سیٹیں دیں، فلور کراسنگ پر عائد پابندی بھی ہٹا دی، اب بھی ترمیم نہ ہو سکی تو حضرت نے سرف کھا لینی ہے
https://twitter.com/x/status/1841782001470157003
اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے کرپشن کے دروازے کھول دے!! ووٹ خریداروں کی بولیاں کروڑوں تک جا پہنچی
https://twitter.com/x/status/1841784259134292172
رائے ثاقب کھرل نے طنز کیا کہ چھانگا مانگا کی طرف جانے والی سڑکیں صاف ستھری ہیں
https://twitter.com/x/status/1841787791920841061
وسیم ملک نے طنزیہ ہیڈلائین دی کہ سپریم کورٹ کے 5 رکنی گروہ نے فلور کراسنگ کی اجازت دے دی
https://twitter.com/x/status/1841778921462792697
سحرش مان نے ردعمل دیا کہ بلاول کے نام قاضی کا اہم پیغام میں نے اپنے حصے کا کام کر دیا اب تمہارے حوالے سندھ ہاؤس کی منڈی ساتھیو
https://twitter.com/x/status/1841776754350019014
زبیر علی خان نے لکھا کہ کینگرو کورٹ آف پاکستان نے فلور کراسنگ کی اجازت دیدی
https://twitter.com/x/status/1841777467528511620
فیضان کا کہنا تھا کہ فیصلہ تو کر لیا گیا تھا سنایا آج گیا ہے، سب کو معلوم تھا
https://twitter.com/x/status/1841777397550485929
صدیق جان کا کہنا تھا کہ سیاسی جسم فروشی حلال ہے،قاضی اور اس کے یاروں کا فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1841776927029313670
ثاقب بشر نے لکھا کہ فلور کراسنگ کا رستہ کھل گیا سپریم کورٹ نے درست فیصلہ بھی ایسے وقت میں دیکر سسٹم کو سہولت فراہم کی ہے
https://twitter.com/x/status/1841776442067058762
محمد اشفاق کا کہنا تھا کہ تیز ترین انصاف ،،، تاریخ رقم
https://twitter.com/x/status/1841776779150668014
طارق متین نے کہا کہ غیر قانونی کمیٹی کا غیرقانونی بینچ فلور کراسنگ کی اجازت دے کر بیٹھ گیا اب ترمیم کے لیے راستہ کھول دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1841780207683834120
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
In other countries parliamentarians vote against their own governments if they think a bill is not in the interest of the public or the country. Their conscience doesn’t allow them to vote for such bills.
In Pakistan members bought using big sums of money,threats by agencies or other inducements.They have no conscience.They have no ideology or principles.In a country like Pakistan where corrupt practices are the norm,the only way to stop horse trading is to not count the vote of defectors.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh hai wo mulk jo KALIMA k naam.pr hasil kiya gya thaa?
Ab isy Qazi jasy Gidh qanoni tor pr nooch nooch khay gy.
 

Back
Top