Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بانی پی ٹی آئی کلیئر ہیں جس نے ایک بار پارٹی چھوڑ دی اسے واپس نہیں لانا، تحریک انصاف کےسینئر رہنما سینیٹر حامد خان کا اے آروائی نیوز کو خصوصی انٹرویو
https://twitter.com/x/status/1817813352459997312
مخصوص نشستوں والے فیصلے کے بعد حکومت نے حواس باختہ ہوکر پی ٹی آئی پر پابندی کی بات کی، حامد خان
حکومت کو اصل خوف ٹریبونلز سے ہے کیونکہ بیشتر سیٹوں پر تو لمبی انکوائری کی ضرورت نہیں، حامد خان
https://twitter.com/x/status/1817815688482074984
خان صاحب کلئیرہیں پارٹی چھوڑکرپریس کانفرنس،پارٹی بنانےوالوں کوشامل نہیں کرنا
فوادتوہےہی پلانٹڈ بندہ،ہمیشہ سےپلانٹڈاوراب بھی پارٹی کو نقصان پہنچاناچاہتاہے،حامدخان
فواد چوہدری نےتوتکلیفیں برداشت کیں،کانفرنس نہ کی،سوال
پتہ نہیں ڈرامہ تھایاکچھ اور
شاہ محمود نےبتایا،فواد،شیخ رشیدنےہی استعفےدلوائے،حامد خان
https://twitter.com/x/status/1817820918233661692 https://twitter.com/x/status/1817825803784049089

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tfXcy6q.jpeg
Last edited by a moderator: