Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فوادچودھری کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں
فواد چودھری کے خلاف مقدمہ گزشتہ رات تھانہ کوہسار میں درج کیا گیاتھا
فواد چودھری کے خلاف مقدمہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کی درخواست پر درج کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1618083655603179524
فوادچودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی حیثیت ایک منشی کی ہوگئی ہے،ایف آئی آر
فوادچودھری نے کہا الیکشن کمیشن ، ان کے ممبران اور خاندانوں کو وارن کرتے ہیں،ایف آئی آر
فواد چودھری نے کہا جولوگ نگران حکومت میں لگ رہے ہیں ان کا سزا ہونے تک پیچھا کریں گے،متن
فواد چودھری نے کہا حکومت میں شامل لوگوں کو ان کے گھروں تک چھوڑ کر آئیں گے،متن
https://twitter.com/x/status/1618083374417195015

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RuXLtzQ.jpg