فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو تھپڑ کیوں مارا؟ حریم شاہ کے ساتھ فواد چوہدری کا کیا تعلق ھے؟

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
کونسے مہذب ملک میں ایک وزیر سر عام لوگوں کے تھپڑ جھاڑے اور پھرا اس پر اتراتا پھرے ۔صرف اور صرف پاکستان میں ۔اگر یہ کسی مہذب ملک میں ہوتا تو جیل میں پہنچ چکا ہوتا ۔ بونگی خان کے لوٹے اب کافی پھیٹ گئے ہیں ۔
 
Democratic

Senator (1k+ posts)
کونسے مہذب ملک میں ایک وزیر سر عام لوگوں کے تھپڑ جھاڑے اور پھرا اس پر اتراتا پھرے ۔صرف اور صرف پاکستان میں ۔اگر یہ کسی مہذب ملک میں ہوتا تو جیل میں پہنچ چکا ہوتا ۔ بونگی خان کے لوٹے اب کافی پھیٹ گئے ہیں ۔
This ugly moron is looking for comments and views
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
We are an impatient mob. Decency and morality died in agony in 1969. Civility has become alien to our culture. Money is the basic denominator. How you get it is not important and the the codes of courtesy and respect have been forgotten. We need to go into deep thought on the decadence that has crept into our society.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کونسے مہذب ملک میں ایک وزیر سر عام لوگوں کے تھپڑ جھاڑے اور پھرا اس پر اتراتا پھرے ۔صرف اور صرف پاکستان میں ۔اگر یہ کسی مہذب ملک میں ہوتا تو جیل میں پہنچ چکا ہوتا ۔ بونگی خان کے لوٹے اب کافی پھیٹ گئے ہیں ۔
تھپڑ مارنے والا ایک مجاہد پہلے بھی تھا شائد پیپی کا تھا جس نے ویٹر کو تھپڑ مارا تھا مگر انصافی وزیر اس بات میں بازی لے گئے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
We are an impatient mob. Decency and morality died in agony in 1969. Civility has become alien to our culture. Money is the basic denominator. How you get it is not important and the the codes of courtesy and respect have been forgotten. We need to go into deep thought on the decadence that has crept into our society.
Yeah , specially in Cocaine era, every little sign of decency, morality and values have been thrown to the gutter while the Cocaine remain high in demand at higher places.
 
Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
کونسے مہذب ملک میں ایک وزیر سر عام لوگوں کے تھپڑ جھاڑے اور پھرا اس پر اتراتا پھرے ۔صرف اور صرف پاکستان میں ۔اگر یہ کسی مہذب ملک میں ہوتا تو جیل میں پہنچ چکا ہوتا ۔ بونگی خان کے لوٹے اب کافی پھیٹ گئے ہیں ۔
100% true
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

میاں ، کبھی کوئ سنجیدہ موضوع بھی بحث کے لیے پکڑو ، ان مسخروں کی ان حرکات سے تو سارا نیٹ بھرا پڑا ہے ، آپ ایسا کرو ، مائ اعوان کے بُندوں (غلط مطلب نہ لیجیے گا) میں کوئ ماۂیکرو فون جڑدو ، اور یہ جب بونگی کو اپنی کارکردگی پیش کر رہی ہو ، وہ ریکارڈنگ تھریڈ میں ڈال دو ، 70 کی دھائ کے وہ مغظلیات جو بونگی خان کھلاڑیوں کو نکالتا تھا ، ان کی یاد تازہ ہوجائے گی۔پھر دیکھو تمہیں کتنے کلک ملتے ہیں ۔
 
Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
Haha
تھپڑ مارنے والا ایک مجاہد پہلے بھی تھا شائد پیپی کا تھا جس نے ویٹر کو تھپڑ مارا تھا مگر انصافی وزیر اس بات میں بازی لے گئے ہیں
ha
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
کونسے مہذب ملک میں ایک وزیر سر عام لوگوں کے تھپڑ جھاڑے اور پھرا اس پر اتراتا پھرے ۔صرف اور صرف پاکستان میں ۔اگر یہ کسی مہذب ملک میں ہوتا تو جیل میں پہنچ چکا ہوتا ۔ بونگی خان کے لوٹے اب کافی پھیٹ گئے ہیں ۔

آپ کو کب سے یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان ایک مہذب ملک ہے.

پاکستان اسلام کے نام پے بنا ہے اور جہاں اسلام کہیں نظر نہیں آتا.
نا تعلیم ہے اور نا صفائی

پاکستان ایک جاہل ترین جانوروں کا جنگل ہے

.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کو کب سے یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان ایک مہذب ملک ہے.

پاکستان اسلام کے نام پے بنا ہے اور جہاں اسلام کہیں نظر نہیں آتا.
نا تعلیم ہے اور نا صفائی

پاکستان ایک جاہل ترین جانوروں کا جنگل ہے

.

جب سے آپ لوگوں نے پیرنی والا اسلام پاکستان میں متعارف کروایا ہے اور تعویزوں کو لوٹوں کے گلوں میں باندھ کر ساری قوم کو ریاست مدینہ بنانے کی نوید دی ہے ۔ بلکہ میں تو خود حیران تھا کہ موٹا فواد اپنے تعصبانہ اور لبرانہ خیالات کے ھجوم کے ساتھ ریاست مدینہ کی بنیاد رکھنے کونسی اینٹ اور کہاں کا مسالہ لایا ہوگا ۔ اب علم ہوا کہ حریم شاہ کا کیچڑ اور جوہڑوں کے پانی کے اشتراک سے بنے ہوئے مسالے کو ہی زیر استعمال لارہا ہے ۔
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah , specially in Cocaine era, every little sign of decency, morality and values have been thrown to the gutter while the Cocaine remain high in demand at higher places.
Cocaine era started in 1969? Your hatred for IK has addled your brain and repeatedly spewing nonsense irrelevant to to the thread.