فوج،پاکستانی عوام کےمابین دراڑ ڈالنے والوں کومعاف نہیں کیا جائےگا:آرمی چیف

bajwa-pak-army-cm.jpg


آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمدعبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا۔ جنرل باجوہ نے آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر لاہور کورپس کو سراہا۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور کا دورہ کیا جہاں میجرحارث کی عیادت کی جنہیں مبینہ طور پر لیگی رہنماؤں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ آرمی چیف نے کہا کہ واقعے سے متعلق قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، کسی کو قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں۔

لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے دو الگ مقامات پر حاضر سروس افسران وسابق فوجیوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ ہوتا ہے، قیاس آرائیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بروقت اور متحد ردعمل ہونا چاہیے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ فوج کی طاقت عوام سے ہے، دشمن قوتیں طویل عرصے سے دراڑ ڈالنےکی کوشش کررہی ہیں، دشمن قوتوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب ہونے دینگے۔

اس کے بعد جنرل باجوہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ٹیکسٹائل اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون میاں گوہر اعجاز کی طرف سے دیے گئے افطار ڈنر میں بھی شرکت کی۔ جہاں شہر 20 کے قریب کاروباری شخصیات شریک تھیں۔

آرمی چیف نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ پیسہ کمائیں لیکن اس بات پر زور دیا کہ معیشت کا پہیہ رواں دواں رکھنے کے لیے انہیں بھی بروقت ٹیکس ادا کرنا چاہیے۔ جنرل باجوہ نے تاجروں کو ترغیب دی کہ وہ برآمدات پر مبنی نمو کے ذریعے قومی معیشت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ ملک غیر ضروری زرمبادلہ کے ذخائر حاصل کر سکے۔

جنرل باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی معاشی نجات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، اس لیے انہوں مے تاجروں پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دے کر تنوع پیدا کریں، کاروباری شخصیات نے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ (جی ڈی پی) کی نمو اور اس کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں میں تعطل کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار بھی کیا۔
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Tu bada aaya muaff na kernay wala tees maar khan! Tujhay tere jawan pehle muaff kerden to phir bharkian marna gadhay.
 

Debunker1111

Politcal Worker (100+ posts)
فوج کی اعلی قیادت (جرنیلوں) نے پاکستان کے اندر ہمیشہ سے غنڈاگردی مچائی ہوئی ہے. جرنیل امریکا سے قومی مفادات بیچ کر ڈالر لیتے ہیں اور قوم کے سامنے سیاستدانوں کو لا کر خود چھپ جاتے ہیں تاکہ عوام بیوقوفی میں سیاستدانوں کو گالیاں دیں. عوام پاکستان مطالبہ کرتے ہیں کہ

١) کوئی فوجی اور اسکے بچے بیرون ملک کی شہریت نہیں لے سکتے. فوجی قوم کے دفاعی راز جانتے ہیں لہذا انھیں باہر رہنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے.
٢) فوجی اور اسکے گھر والے پاکستان سے باہر کوئی اثاثے نہیں رکھ سکتے.
٣) آرمی چیف اور قیادت دوسرےملک کے جمہوری نمائندوں سے نہیں مل سکتا. پاکستانی فوجی کس حیثیت میں دوسرے ممالک کے سفیروں اور سربراہان سے ملتے ہیں؟
٤) فوجی افسروں کی الگ پرتعیش کالونیز میں رہنے پر پابندی لگائی جاۓ (کینٹ وغیرہ). فوجیوں کے الگ ہسپتال اور اسکول بھی بند کیے جائیں. سارے فوجی عوام کے درمیان رہائش اختیار کریں اور جو سہولیات عوام کو میسّر ہیں وہی استعمال کریں. ایسا نہیں ہو سکتا کے عوام کے لیے ایک پاکستان ہو اور فوجیوں کے لیے دوسرا پاکستان.
٥) پاکستان کے بڑے انتظامی عہدوں پر فوجی قبضہ کر کے بیٹھے ہوے ہیں. عہدے میرٹ پر ملنے چاہییں، فوج سے وابستگی پر نہیں.
٦) ملک میں صدارتی نظام لایا جاۓ جسمیں عوام براہراست ملکی سربراہ منتخب کریں. فوج نے ہر حلقے میں طاقتور غنڈےرکھے ہوۓ ہیں جنھیں بار بار الیکشن جتوا کر اپنی مرضی کی حکومت/ وزیروزیرِاعظم لاتے ہیں.
٧) آئی ایس آئی کی سربراہی سویلین کو دی جاۓ اور ادارے کی تمام تفصیلات وزیروزیرِاعظم کو مکمّل بتائی جایئں.
٨) وزیروزیرِاعظم کی سیکورٹی ٹرپل-ون بریگیڈ نہیں بلکہ ایک طاقتور سویلین ادارہ کرے.
٩) رینجرز ہر صوبے کے آئی جی کے ماتحت کی جاۓ.
١٠) جج بننے کے عمل کو شفاف بنایا تاکہ کرپٹ ججز فوج کے کہنے پر سیاسی فیصلے نہ دیں. نیز ہر عدالتی کیس کو ٩٠ دنوں میں لازمی نمٹایا جاۓ. فوج عدالت کے پیچھے چھپ کر ججز سے اپنی مرضی کے فیصلے کرواتی ہے.
١١) صدارتی الیکشن میں شفاف ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاۓ جسمیں دھاندلی کی کوئی گنجائش نہ ہو اور عوام براہراست ملکی سربراہ منتخب کریں.
١٢) مجرموں کی فوری سرعام پھانسی شروع کے جاۓ تاکہ دوسرے مجرموں کو عبرت ملے اور قانون کی دہشت قائم ہو.
١٣) مدرسوں اور تمام اداروں کے مالی معاملات کی سخت چھان بین کے جاۓ اور انکے اکاؤنٹس کا ہر سال آڈٹ کیا جاۓ تاکہ بیرون ملک سے فرقہ پرستی پھیلانے والے پیسے بند کیے سکیں.
١٤) بیرون ملک پاکستانیوں کو فوری طور پر ووٹ کا حق دیا جاۓ.

باقی ہموطن اگر ان مطالبات سے اتفاق کریں تو ہر فورم پر پھیلائیں.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
یار میں نے تو زندہ باد کا نعرہ لگایا تھا تونے دیسلایک کر دیا میں نہیں کھیلتا
Tumary jaisay haramion kay muqaddar mein sirf naarey lagana hey kabhi apnay darwazi par khara hokay dalali kay aur kabhi apney leaders ki.
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
kiya army waly andhay or bahray ho cukhay hain bajwa ko nazer nahi aa raha awam daku tolay ko pakistan per zaberdaste musalat kernay per ahtajaj ker rahi hay army or awam main darar dalnay walay bajwa g aap khud hain or judges hain . khud ko durasat ker loo es say pahlay k dayer ho jayay .
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی تو مجھے کہتا ہے اور ساری حرامزادیاں مجھے خود تفصیل سے بیان کر رہا ہے۔ انکل انٹی نے اچھی تربیت کی ہے
Ghussa kyun hota hey dallay? Teri he zubaan mein he to tujh sey baat kar raha houn. Tujh jaisay haramion wasta parta rehta hey yahan, jaan gaya teri zubaan.
Ab ja kay taco doondh apnay ghar mein.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
غصہ نہیں کیا صرف تجسس کیا تھا
Is mein tajassas ki kya baat, yeh to tera roz ka kaam hey dalali ka. Maal bhejta hey, maal receive karta hey, maal inspect karta hey, phir paisey ginta hey, phir yahan par aakay PPPMLN kay defense mein gaalian bakta hey PTI waloun ko. Is mein kya tajassas.
Tajassas ani hey to us key liye ghairat hona chahiye jo tum mein nahi, warna tajassas karta to Nawaz kay 30 sala record of thievery and bastardization ka karta.
Chal hat harami. Ghussa thook aur apni reality ko accept kartey hue ja key apnay ghar mein taco doondh.