یہ ننگے وطن کبھی کوئی جنگ نہیں جیتے لیکن آج کا دن اپنے نام ایسے کرتے ہیں جسے پاکستان انھوں نے آزاد کروایا ہو .
ٹیلی ویژن پر ہر چینل ان کی تعریفوں کے پل باندھ رہا ہے ہر کوئی پریڈ ایسے دکھا رہا ہے جسے ان کو پاکستان آزاد کروانے کا کریڈٹ دے رہا ہے اور انکو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں .
ان غدداروں نے پاکستان کے سب سے بڑے دن کو ہائی جیک کیا ہوا ہے . ان کے اپنے پاس منانے کو کوئی حقیقی کامیابی کا دن نہیں ہے اس لئے ایک دو جھوٹے موٹے دن منا لیتے ہیں سال میں لیکن پاکستان کا سب سے بڑا کارنامہ جو محمّد علی جناح نے انجام دیا تھا اس کو ان لوگوں نے ہتھیا لیا ہے .
آج سیاست دان اور عوام ان کو ایسے خراج تحسین پیش کر رہے ہیں جیسے سارا پاکستان انھوں نے آزاد کروایا ہو اور بس کشمیر ہی رہ گیا ہو . حلانکے اگر جناح کچھ دن اور زندہ رہ جاتے تو کشمیر بھی آزاد کروا لیتے . ان حرامیوں پر چھوڑا تو آج تک آزاد نہیں ہوا .

Last edited by a moderator: