فوجیوں کا کورٹ مارشل

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب جنرل باجوہ نے اپنی الوداعی تقریر میں اعتراف کیا کہ لوگ ان پر تنقید کرتے ہیں کیونکہ وہ سیاست میں مداخلت کرتے آئے ہیں اور بظاہر تاثر دیا کہ اس سے اپنے دور میں یہ کام ترک کر دیا تھا لیکن جس انفارمیشن کے باہر لانے پر عادل راجہ کو ملک سے باہر بھاگنا پڑا وہ آین شکنی کا اعتراف باجوہ ریٹایرڈ فوجیوں کے سامنے کر رہا تھا۔ملک کے آئین کے مطابق فوج کے حلف کے مطابق یہ اعتراف کہ اس نے عمران خان کی حکومت گرائ اور اس کی وجوہات بتانا ملک کے آئین کو اپنے حلف کو توڑنے کا اعتراف تھا۔جس فورس کے سربراہآین شکنی کرتے ہوں اور اپنے دور ملازمت میں روزانہ کرتے ہوں ان کے ماتحت اگر ان کے احکام نہ مانیں تو ان کے کورٹ مارشل کرنے کا اختیار کیا ایسے جرنیلوں کو ہو سکتا ہے جو اپنا جلف اپنا ڈسپلن روز توڑتے ہیں اور ان کے خلاف کچھ نہیں ہوتا۔وہ اپنے آرمی چیف اور اپنے سینئر جرنیلوں کے نقش قدم پر چلیں تو بھی ان کو سزا نہیں بنتی کجا کہ ان پر سوال پوچھنے پر ان سوالوں کے جوابوں کی بجائے ان کے کورٹ مارشل کریں ؟
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
مشرقی پاکستان ٹوٹا ہی فوجی جرنیلوں کی وجہ سے تھا۔ نہ وہ سیاست کرتے، نہ وہ مجیب الرحمن کی جیتی ہوئی نشست بھٹّو جیسے گند کی جھولی میں ڈالتے اور نہ ہی پاکستان کے دو ٹکڑے ہوتے۔

آج تک کسی بھی حرام زادے جرنیل کو اِن کی سیاسی مداخلت پر سزا نہیں ملی
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
مشرقی پاکستان ٹوٹا ہی فوجی جرنیلوں کی وجہ سے تھا۔ نہ وہ سیاست کرتے، نہ وہ مجیب الرحمن کی جیتی ہوئی نشست بھٹّو جیسے گند کی جھولی میں ڈالتے اور نہ ہی پاکستان کے دو ٹکڑے ہوتے۔

آج تک کسی بھی حرام زادے جرنیل کو اِن کی سیاسی مداخلت پر سزا نہیں ملی
Short CLIP , Pakistani establishment had started on project of IK removal way back in late 2018, just after couple of months later his resumption of the office of PM, but it was halted by the Covid-19, And as soon as Covid-19 subsided, the project was resumed.
Dr. Moeed Pirzada had some Alarms Log for PTI supporters,
Watch when did Imran Khan & his PTI get those Alarms

 
Last edited: