wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان میں کسی نے آج تک یہ سوال پوچھا ہے کہ ایک 22 ویں گریڈ کے ملازم - آرمی چیف - نے ملک کے وزیر اعظم کو دھوکہ دے کر، پیٹھ پیچھے خود کی خارجہ پالیسی کا اعلان کیسے کر دیا اور پاکستان کو یوکرائن کی روس کے خلاف جنگ میں دھکیل دیا؟
https://twitter.com/x/status/1896585790907715973 تاریخ کے اوراق میں ایک سپہ سالار کا اپنے لیڈر کے کو دھوکہ دینا، اس کے پیٹھ پیچھے حکومت گرانے کی منصوبہ سازی کرنا، سنگین ترین غداری کے زمرے میں آتا ہے.
"عمران خان صاحب نے دو بڑی جیو پولیٹیکل حقیقتوں کی پیشنگوئی کی تھی ایک یوکرائن اور دوسری افغانستان پر جس کی وجہ سے اُن کا مذاق اُڑایا گیا، اُنہیں طالبان خان کہا گیا اور پھر اُن کا تختہ پلٹا گیا مگر اِس وقت کی جو عالمی حقیقت ہے وہ عمران خان کو درست ثابت کرتی ہے۔" وجاہت خان

Last edited: