فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل 5 رکنی بینچ نے متفقہ طور پرکالعدم قرار دیا، آرمی ایکٹ کے سیکشن 2 ڈی ون کو آئین سےمتصادم 4 ججز نے قرار دیا،جبکہ جسٹس یحیٰی نے اس پر اپنی رائے محفوظ رکھی، تحریری فیصلہ جاری۔۔۔!!!

- سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ کے سیکشن ٹو D، سیکشن 59 کے سب سیکشن 4 کا آئین کیخلاف قرار دیا، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اس حد تک فیصلہ محفوظ کیا، نہ اختلاف کیا نہ کالعدم قرار دیا

- پانچ رکنی بینچ نے متفقہ طور پر قرار دیا کہ 9 اور 10 مئی کے مقدمات کا ٹرائل عام عدالتوں میں ہو گا

- پانچ رکنی بینچ نے متفقہ طور پر قرار دیا کہ موجودہ 103 افراد یا مستقبل میں ان کیسز سے متعلقہ کسی فرد کا ٹرائل بھی عام عدالتوں میں ہو گا

- پانچ رکنی بینچ نے متفقہ طور پر قرار دیا کہ ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہو گی
https://twitter.com/x/status/1716433177114542426
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ہو سکتا ہے ان میں سے کچھ مرد یا نوجوان لونڈے جن کے “ کیس” ذرا سائز میں بڑے ہوں ان کے کیس کھلی عدالت یعنی گیراج میں لگیں ۔