فوجی عدالت مزید 60 مجرمان کو سزائیں،حسان نیازی کو 10 سال قید

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1872228755470762132
فوجی حراست میں لئے جانے والے 9 مئی کے ملزمان پر چلنے والے مقدمات کی سماعت متعلقہ قوانین کے تحت مکمل، تمام مجرموں کے پاس اپیل کا حق اور دیگر قانونی حقوق برقرار ہیں، جیسا
کہ آئین اور قانون میں ضمانت دی گئی ہے، آئی ایس پی آ

اہم بریکنگ۔۔!! جناح ہائوس حملے میں حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی ہیں، جن میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی بھی شامل ہیں۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائیں۔


آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال، مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی اور قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے سزائیں سنائیں۔


سزا پانے والے 60 مجرمان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:


جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث میاں عباد فاروق ولد امانت علی کو 2 سال قید بامشقت۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث رئیس احمد ولد شفیع اللہ کو 6 سال قید بامشقت۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث ارزم جنید ولد جنید رزاق کو 6 سال قید بامشقت۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث علی رضا ولد غلام مصطفی کو 6 سال قید بامشقت۔
جی ایچ کیو حملے میں ملوث راجہ دانش ولد راجہ عبدالوحید کو 4 سال قید بامشقت۔
جی ایچ کیو حملے میں ملوث سید حسن شاہ ولد آصف حسین شاہ کو 9 سال قید بامشقت۔
اے آئی ایم ایچ راولپنڈی پر حملے میں ملوث علی حسین ولد خلیل الرحمان کو 7 سال قید بامشقت۔
پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان حملے میں ملوث زاہد خان ولد محمد نبی کو 2 سال قید بامشقت۔
ہیڈکوارٹر دیر سکاؤنٹس تیمرگرہ حملے میں ملوث سہراب خان ولد ریاض خان کو 4 سال قید بامشقت۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث بریگیڈئر (ر) جاوید اکرم ولد چودھری محمد اکرم کو 6 سال قید بامشقت۔
ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث خرم لیاقت ولد لیاقت علی شاہد کو 4 سال قید بامشقت۔
قلعہ چکدرہ حملے میں ملوث ذاکر حسین ولد شاہ فیصل کو 7 سال قید بامشقت۔
بنوں کینٹ حملے میں ملوث امین شاہ ولد مشتر خان کو 9 سال قید بامشقت۔
پی ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث فہیم ساجد ولد محمد خان کو 8 سال قید بامشقت۔
فیصل آباد آئی ایس آئی آفس حملے میں ملوث حمزہ شریف ولد محمد اعظم کو 2 سال قید بامشقت۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد ارسلان ولد محمد سراج کو 7 سال قید بامشقت۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد عمیر ولد عبدالستار کو 6 سال قید بامشقت۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث نعمان شاہ ولد محمود احمد شاہ کو 4 سال قید بامشقت۔
بنوں کینٹ حملے میں ملوث اکرام اللہ ولد خانزادہ خان کو 9 سال قید بامشقت۔


(اس فہرست میں مزید مجرمان کی تفصیلات بھی شامل ہیں جن کی سزائیں اسی طرح سنائی گئی ہیں)


آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوجی حراست میں لئے جانے والے 9 مئی کے ملزمان پر مقدمات کی سماعت متعلقہ قوانین کے تحت مکمل کر لی گئی ہے۔


آئی ایس پی آر کے مطابق تمام مجرموں کے پاس اپیل کا حق اور دیگر قانونی حقوق برقرار ہیں، جیسا کہ آئین اور قانون میں ضمانت دی گئی ہے۔ قوم، حکومت اور مسلح افواج انصاف اور ریاست کی ناقابل تسخیر رٹ کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم میں ثابت قدم ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1872226040426459225 https://twitter.com/x/status/1872231383516471584 https://twitter.com/x/status/1872244786771448188 https://twitter.com/x/status/1872261478742634641 https://twitter.com/x/status/1872235897237991560
 
Last edited by a moderator:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ویل ڈن جنرل عاصم منیر۔ یوتھیوں کو اسی طرح ڈنڈا دے کر رکھو۔ یہ حسان نیازی بہت بڑا فسادی تھا، دس سال جیل میں رہے گا تو اس کی اچھی تربیت ہوجائے گی۔۔
 

Ozmate

Councller (250+ posts)
ویل ڈن جنرل عاصم منیر۔ یوتھیوں کو اسی طرح ڈنڈا دے کر رکھو۔ یہ حسان نیازی بہت بڑا فسادی تھا، دس سال جیل میں رہے گا تو اس کی اچھی تربیت ہوجائے گی۔۔
InshaAllah you arlnd your masters will suffer miserable...this was all planted drama that's why there is no judicial enquiry done
 
ویل ڈن جنرل عاصم منیر۔ یوتھیوں کو اسی طرح ڈنڈا دے کر رکھو۔ یہ حسان نیازی بہت بڑا فسادی تھا، دس سال جیل میں رہے گا تو اس کی اچھی تربیت ہوجائے گی۔۔
Asim Khanzir M_Shameer ki ammi bula rahi hai jao un ko tumhare jaisa bahardar baccha chahiye......
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ویل ڈن جنرل عاصم منیر۔ یوتھیوں کو اسی طرح ڈنڈا دے کر رکھو۔ یہ حسان نیازی بہت بڑا فسادی تھا، دس سال جیل میں رہے گا تو اس کی اچھی تربیت ہوجائے گی۔۔
کچھ بیغیرت پچاس سال پہلے بنگالیوں کو قتل کرتے وقت مجیب کی بھی ایسے ہی ٹی سی کرتے تھے

جس طرح مجیب ذلیل ہوا اس سے زیادہ عاسم یزید ذلیل ہوگا عوامی مینڈیٹ چرانے اور عوام پر ظلم کرنے کی وجہ سے
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Youthion ka inquilab warr gaya...


Wese 9 May Ka fasad tu fauj ne kiya tha, tu un ko saza hone pe maut youthion ko kyun aa rahi hai?
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
InshaAllah you arlnd your masters will suffer miserable...this was all planted drama that's why there is no judicial enquiry done
Jahil youthiye PTI kehte hai 9 May fauj ne kiya tu jab fasadiyon ko saza hu rahi hai tu youthion ko maut kyun aa rahi hai...
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بیغیرت پچاس سال پہلے بنگالیوں کو قتل کرتے وقت مجیب کی بھی ایسے ہی ٹی سی کرتے تھے

جس طرح مجیب ذلیل ہوا اس سے زیادہ عاسم یزید ذلیل ہوگا عوامی مینڈیٹ چرانے اور عوام پر ظلم کرنے کی وجہ سے
Ahmaq youthiye Kabhi Mujeeb ko baap banate ho kabhi Mujeeb ko gaalian nikalte ho, kiya ye khula tazad nahi?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ویل ڈن جنرل عاصم منیر۔ یوتھیوں کو اسی طرح ڈنڈا دے کر رکھو۔ یہ حسان نیازی بہت بڑا فسادی تھا، دس سال جیل میں رہے گا تو اس کی اچھی تربیت ہوجائے گی۔۔
یہ ڈنڈا پھر نواز شریف اور مریم نواز کی تشریف میں بھی دیا جائے گا جانتے تو ہو کیوں؟ ویسے وہ پہلے سے ڈنڈے پر ہی بیٹھےہوئے ہیں اور تربیت بھی ہورہی ہے وو ٹ پر نہیں آئیں تو ڈنڈا لے کر تشریف میں آنا کیسا ہوتا ہے
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
اس طرح کے ڈراموں میں ان جرنیلوں کو یَدِ طُوْلیٰ حاصل ہے - مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالنے سے ایک دن قبل تک یہ جرنیل خون کے آخری قطرے تک لڑنے کے نعرے لگاتے رہے تانکہ اگلے دن پلٹن میدان میں اپنی پتلونیں ہندو بنیے کے حوالے کر کے اپنی جاں بخشی کروا رہے تھے
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Asim khanzeer & his gang of terrorist Generals deserve to be hanged for the 26th November massacre in Islamabad.
9th May drama was also conducted by these duffer Generals. The real crime on the 9th May was when Imran Khan was illegally abducted by the Rangers on the orders of Asim Khanzeer
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
images
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
These MF corrupt fascist anti-Pakistan generals have destroyed Pakistan and its image in the world. I sincerely hope that the West seizes the Napak army general's assets and cancels the visas and residency.
Also, the West & the US should impose sanctions on loans and military equipment unless the MFs in fake & corrupt governments and the rogue army abide by international laws.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
فوج نے بار بار مارشل لاء لگائے،آئین توڑا،ایمرجنسی لگائی،شہید ذوالفقار علی بھٹو کو آمر ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق نے پھانسی پر چڑھا دیا،ساری دنیا نے فوجیوں کو پی ٹی وی اور وزیر اعظم ہاؤس کی دیواریں پھلانگتے ہوئے دیکھا۔ کیا کسی فوجی عدالت نے ان مجرموں کو سزائیں دیں؟؟
 

Back
Top