jigrot
Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کے ورکرز کو جیل سے رہا کردو اور پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے دو خود معلوم ہوجائے گا کون پی ٹی آئی کو لے کر آیا لفافے بھونکی جارہے ہیں ، باجوے نے کوشش کرکے کے کچھ سیٹیں پی ٹی آئی سے چھین لی تھیں اس سے زیادہ وہ کچھ نہیں کرسکتا تھا اگر اس کے بس میں ہوتا تو وہ ضرور عمران خان کو وزیراعظم بننے سے روک لیتا تمھاری ابھی بھی پھٹی پڑی ہے تم الیکشن سے بھاگ رہے ہو اگر اتنے سچے ہو تو الیکشن کروادو
Last edited by a moderator: