فوج ملک کو نہ ختم ہونے والی خانہ جنگی کی طرف گھسیٹ رہی ہے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Army is pulling country into a never ending civil war, proving that they obey USA for their personal interest and not the will of people of Pakistan, Not angry on USA for interfering into Pakistan, instead putting Imran Khan in jail blaming that , why he told the truth to Pakistani People. you think that ALL of PTI supporters and workers even non PTI Pakistani people will just sit quite forever and some will not the take the path to revenge, Army, Police, Judges and Bureaucracy for what they are doing right now, and all this exercise is just for not to accepting the peoples will

فوج ملک کو نہ ختم ہونے والی خانہ جنگی کی طرف گھسیٹ رہی ہے، ثابت کر رہی ہے کہ وہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے امریکہ کی بات مانتی ہے نہ کہ پاکستانی عوام کی، فوج پاکستان میں

مداخلت کرنے پر امریکہ سے ناراض نہیں، بجائے اس کے کہ عمران خان پر الزام لگایا جارھا کہ اس نے پاکستانی عوام سچ کیوں بتایا
اورآپ کو لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام سپورٹرز اور ورکرز، بلکہ عام پاکستانی، ہمیشہ کے لیے خاموش بیٹھے رہیں گے اور کچھ لوگ فوج، پولیس، ججز اور بیوروکریسی سے بدلہ لینے کا راستہ نہیں اختیار کریں گے۔ جوکچھ وہ اس وقت کر رہے ہیں، یہ ساری مشق صرف عوام کی مرضی قبول نہ کرنے کے لیے ہے،
مشرقی پاکستان میں جوتے کھا کر انڈیا کے مہمان بنے اور پھر انڈیا نے یہ کچرا واہگہ بارڈر پر ہمار حوالے کر دیا ، اب اس کچرے کا کیا کرنا ہے

 

Back
Top