فوج میں بڑا کلیئر ہے کہ عمران خان انتشاری لیڈر ہے،منیب فاروق

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
فسادی خان تو شروع دن سے انتشاری آدمی ہے،فوج کو دیر سے سمجھ لگی۔ اگر پہلے سمجھ لگ جاتی تو اس کو اقتدار میں نہ لاتے اور نہ ملک کا آج یہ حال ہوتا۔ اس فسادی آدمی کا ایک ہی علاج ہے کہ اس کو تاحیات جیل میں سڑاؤ اور اس کے چیلے چماٹوں کو جیل کے باہر تڑپنے پھڑکنے دو۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ عوام کو ان کے بنیادی حقِ احتجاج سے روکنے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ایک جمہوری معاشرے میں ہر شہری کو اپنی آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہے، خاص طور پر جب ریاست کی سرپرستی میں افراتفری اور بربریت ہو رہی ہو۔ یہ دھمکیاں نہ صرف غیر قانونی ہیں بلکہ عوام کے جذبات کو دبانے کی ناکام کوشش بھی ہیں۔ ہم ان دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں اور عوام کے حقِ احتجاج کا بھرپور دفاع کرتے ہیں۔ کسی بھی طرح کی جبر اور خوف کے ماحول کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔

Kon suunta hai iss beyar o madadgar mulk main??
 
arifkarim

🥾 👅
 
Back
Top