اسد عمر، شیری مزاری، فواد چوہدری اور دیگر بوٹ چاٹیے جو آج تحریک انصاف چھوڑ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ یہ سب کے سب کسی زمانہ میں بدنام زمانہ ناپاک نے پارٹی میں بھرتی کروائے تھے۔اب جب مقبوضہ فوج نے پارٹی کو کچلنا چاہا تو یہ فصلی بٹیرے سب سے پہلے رفو چکر ہو گئے۔ پارٹی کے اصل ہزاروں کارکنان تو آج بھی جیلوں میں قید و بند کی تکالیف سے گزر رہے ہیں مگر پارٹی نہیں چھوڑ رہے۔
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharifIconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl