فوج نے گھنٹوں ہمیں بچوں کو ریسکیو کرنے کی اجازت نہیں دی - مقامی افراد

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ناپاک فوج نے کل سارا دن چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور مقامی افراد کو یرغمال بناکر سارے ٹی وی چیلنز پر اپنی واہ واہ کروائی. یہ فوج روز ذلت اور بے حسی کی گہرائیوں میں گرتی جا رہی ہے. اس انٹرویو میں بچوں کو ریسکیو کرنے افراد کہہ رہے ہیں کہ فوج نے گھنٹوں انہیں کاروائی کی اجازت نہیں دی

 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
These clowns should know by now, no one watch PTV news or paid media, millions of videos are circulating on FB and whatsapp on every single Pakistanis mobile phones.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی فوج کے جرنیلوں کی جتنی تعریف کی جائے بہت کم ہے انہوں نے بہت محنت جانفشانی اور حب الوطنی دکھاتے ہوئے دس بارہ گھنٹے تک ریسکیو نہیں کرنے دیا ورنہ بے وقوف جاہل بلڈی سویلین ایک گھنٹے میں ریسکیو کر لیتے
Hats off to Pakistani Generals
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak phooj ka drama release honey se pehlee he flop hou gaya. Fucking property dealers.