فوج کا کام ہے سرحدوں کی حفاظت کرنا، یہ کیسی دلیری ہے کہ ہر معاملے میں گھسی ہوئی ہے، کل عمران خان کی گرفتاری پر جج پانچ گھنٹے تک فیصلہ محفوظ کرکے بیٹھا رہا، وہ کس کاانتظار کررہا تھاکہ کوئی اسے بتائے کہ فیصلہ غلط ہے یا درست۔۔۔ جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال