فوج کی مضبوط گرفت کی وجہ سےافغانستان سےسمگلنگ صفرہوئی،وزیراعظم شہبازشریف

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70مہینےبعدکم ترین سطح پرآگئی ہے مہنگائی میں کمی سےغربت میں کمی ہوگی افغانستان سےسمگلنگ صفرہوگئی،فوج کی گرفت کی وجہ سےسمگلنگ صفرہوئی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نےوفاقی کابینہ اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70 مہینے بعد کم ترین سطح پرآگئی ہے، 2018میں مہنگائی3.5فیصدتھی،اب مہنگائی4.9فیصدہوگئی ہے، مہنگائی میں کمی سے غربت میں کمی ہوگی،مہنگائی کم ہونےسےشرح سودمیں کمی کاامکان ہے۔

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دھرنوں نےملک میں ہیجانی کیفیت پیداکردی تھی،اسلام آبادمیں افراتفری کاسماں تھا،پولیس اور رینجرز والے شہید ہوئے،مظاہروں کی وجہ سےسٹاک مارکیٹ نیچے آگئی، احتجاج ختم ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں کمی کےبعدہمیں گروتھ کی طرف بڑھناہے،مہنگائی میں کمی کے مثبت اثرات آئیں گے،اس سال چینی کی برآمدکرنےکافیصلہ کیا،چینی کی قیمت نہیں بڑھی،500ملین ڈالرآجائیں گے افغانستان سےسمگلنگ صفرہوگئی،فوج کی گرفت کی وجہ سےسمگلنگ صفرہوئی ہے۔میاں محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پی آئی اےپروازوں کی یورپ میں بحالی پرخواجہ آصف اورٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، یورپی ایوی ایشن سےپروازوں کی بحالی کاسرٹیفکیٹ مل گیا،پی آئی اےکی نیلامی میں پابندی بھی رکاوٹ تھی،ایک وزیرنےاسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا پائلٹس کےلائسنس جعلی ہیں پائلٹس کےجعلی لائسنس کےبیان سےبہت نقصان ہوا ہے۔

source link
https://twitter.com/x/status/1863547785955410427 https://twitter.com/x/status/1863650401104367662 https://twitter.com/x/status/1863910174022373730
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس ٹڈے کے بقول مہنگائی کم ہوگئی ہے پٹرول کتنا کمُ ہوا ڈیزل کتنا کم ہوا۔ بجلی اور گیس کتنی کم ہوئی دودھ کتنا سستا ہوا دالیں چاول آٹا سبزیاں کتنی سستی ہوئیں ٹرانسپورٹ کے کرائے کتنے کم ہوئے اگر ان میں سے کوئی چیز سستی نہیں ہوئی تے یدی دیا مایکا تیری بے بے دا کی سستا ہو یا اے مایکا ٹڈیا کیڑی چیز سستی ہوئی اے تیری بے بے دا چکلا امرتسر رام گلی والا ؟
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70مہینےبعدکم ترین سطح پرآگئی ہے مہنگائی میں کمی سےغربت میں کمی ہوگی افغانستان سےسمگلنگ صفرہوگئی،فوج کی گرفت کی وجہ سےسمگلنگ صفرہوئی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نےوفاقی کابینہ اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70 مہینے بعد کم ترین سطح پرآگئی ہے، 2018میں مہنگائی3.5فیصدتھی،اب مہنگائی4.9فیصدہوگئی ہے، مہنگائی میں کمی سے غربت میں کمی ہوگی،مہنگائی کم ہونےسےشرح سودمیں کمی کاامکان ہے۔

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دھرنوں نےملک میں ہیجانی کیفیت پیداکردی تھی،اسلام آبادمیں افراتفری کاسماں تھا،پولیس اور رینجرز والے شہید ہوئے،مظاہروں کی وجہ سےسٹاک مارکیٹ نیچے آگئی، احتجاج ختم ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں کمی کےبعدہمیں گروتھ کی طرف بڑھناہے،مہنگائی میں کمی کے مثبت اثرات آئیں گے،اس سال چینی کی برآمدکرنےکافیصلہ کیا،چینی کی قیمت نہیں بڑھی،500ملین ڈالرآجائیں گے افغانستان سےسمگلنگ صفرہوگئی،فوج کی گرفت کی وجہ سےسمگلنگ صفرہوئی ہے۔میاں محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پی آئی اےپروازوں کی یورپ میں بحالی پرخواجہ آصف اورٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، یورپی ایوی ایشن سےپروازوں کی بحالی کاسرٹیفکیٹ مل گیا،پی آئی اےکی نیلامی میں پابندی بھی رکاوٹ تھی،ایک وزیرنےاسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا پائلٹس کےلائسنس جعلی ہیں پائلٹس کےجعلی لائسنس کےبیان سےبہت نقصان ہوا ہے۔

source link

فوج کی مضبوط گرفت ہے اب سمگلنگ سب فوج خود کر رہی ہے​

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس ٹڈے کے بقول مہنگائی کم ہوگئی ہے پٹرول کتنا کمُ ہوا ڈیزل کتنا کم ہوا۔ بجلی اور گیس کتنی کم ہوئی دودھ کتنا سستا ہوا دالیں چاول آٹا سبزیاں کتنی سستی ہوئیں ٹرانسپورٹ کے کرائے کتنے کم ہوئے اگر ان میں سے کوئی چیز سستی نہیں ہوئی تے یدی دیا مایکا تیری بے بے دا کی سستا ہو یا اے مایکا ٹڈیا کیڑی چیز سستی ہوئی اے تیری بے بے دا چکلا امرتسر رام گلی والا ؟
ٹڈے کا مطبل یہ ہے کہ نانی چار سو بیس اب بڈھی ہو گئی ہے اس کی جلد ڈھیلی ہونے کی وجہ سے اسکا ریٹ اب کم ہو گیا ہے جو پہلے کافی مہنگا تھا
 
cisco

Senator (1k+ posts)
Le Fauji: Yeh Kub huwa, Sala overactiing k paisay kato es k.
Le Gernail: we are biggest smuggler no ne can do smuglling excpet NaPak Fauj
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70مہینےبعدکم ترین سطح پرآگئی ہے مہنگائی میں کمی سےغربت میں کمی ہوگی افغانستان سےسمگلنگ صفرہوگئی،فوج کی گرفت کی وجہ سےسمگلنگ صفرہوئی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نےوفاقی کابینہ اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70 مہینے بعد کم ترین سطح پرآگئی ہے، 2018میں مہنگائی3.5فیصدتھی،اب مہنگائی4.9فیصدہوگئی ہے، مہنگائی میں کمی سے غربت میں کمی ہوگی،مہنگائی کم ہونےسےشرح سودمیں کمی کاامکان ہے۔

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دھرنوں نےملک میں ہیجانی کیفیت پیداکردی تھی،اسلام آبادمیں افراتفری کاسماں تھا،پولیس اور رینجرز والے شہید ہوئے،مظاہروں کی وجہ سےسٹاک مارکیٹ نیچے آگئی، احتجاج ختم ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں کمی کےبعدہمیں گروتھ کی طرف بڑھناہے،مہنگائی میں کمی کے مثبت اثرات آئیں گے،اس سال چینی کی برآمدکرنےکافیصلہ کیا،چینی کی قیمت نہیں بڑھی،500ملین ڈالرآجائیں گے افغانستان سےسمگلنگ صفرہوگئی،فوج کی گرفت کی وجہ سےسمگلنگ صفرہوئی ہے۔میاں محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پی آئی اےپروازوں کی یورپ میں بحالی پرخواجہ آصف اورٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، یورپی ایوی ایشن سےپروازوں کی بحالی کاسرٹیفکیٹ مل گیا،پی آئی اےکی نیلامی میں پابندی بھی رکاوٹ تھی،ایک وزیرنےاسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا پائلٹس کےلائسنس جعلی ہیں پائلٹس کےجعلی لائسنس کےبیان سےبہت نقصان ہوا ہے۔

source link
https://twitter.com/x/status/1863547785955410427 https://twitter.com/x/status/1863650401104367662
اس لئے کہ یہ کام پھوجیوں نے خود کرنا شروع کر دیا ہے
 
Back
Top