فوج کی مضبوط گرفت کی وجہ سےافغانستان سےسمگلنگ صفرہوئی،وزیراعظم شہبازشریف

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Mujhe ek patwari dekha do jo sach bolta ho?
بڑے بڑے چہروں سے نقاب اترے .جو کہتے تھے کہ ہم بھی کبھی انصافی تھے جب عمران نے فوج کا سہارالیا تو ہم خلاف ہو گئے .اور اپنے اصل جوتا چاٹ لیڈر کے پیچھے چل پڑے کیونکہ وہ اسٹبلشمنٹ مخالف تھا
پہلی بات میں نے انہیں کبھی انصافی کے روپ میں نہیں دیکھا
دوسری بات عمران فوج کی مدد سے حکومت میں نہیں آیا .بلکہ فوج نے آر ٹی ایس بٹھا کر اس کی سیٹیں نون لیگ کو دیں .عمران کی بائیس سال کی مسلسل جدوجہد ہے .یہ کہہ سکتے ہیں کہ فوج نے زیادہ رکاوٹ نہیں ڈالی ورنہ تو اس نے کلین سویپ کرنا تھا
اب جب میں ان ہی نام نہاد جمہور پسند کو دیکھتی ہوں تو ڈھائی تین سال سے جو ملک میں چل رہا ہے اس کے بعد تو وہ اگر عمران کا ساتھ نہ بھی دیتے تو اخلاقی طور شریف خاندان کا دامن تو چھوڑ دیتے .لیکن ان کے ٹویٹ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ پٹواری ہو اور منافق نہ ہو ..ممکن نہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

آٹھ فروری اس بات کا منہہ بولتا ثبوت ہے کہ عمران کس کی سپورٹ پر اقتدار میں آیا تھا۔
لہٰذا انکا یہ چورن تو کوئی خریدنے کو تیّار نہیں۔

ہاں عمران نے ضرور یہ غلطی کی تھی کہ فوج کے چنیدہ بندوں کو پارٹی میں شامل کرلیا تھا۔ اس کے لیئے وہ حد سے آگے گیا اور کبھی اپنی پارٹی میں بھی شفاف انٹرا پارٹی الیکشن نہیں ہونے دیئے۔ جسٹس وجیہہ الدّین جیسے بندے کو پارٹی سے نکال باہر کیا اور سنکی بڈھے کا خطاب دے دیا۔

اب اسکا خمیازہ یہ ہے کہ پارٹی اس حال میں ہے۔ اگر اب بھی خان صاحب تھوڑی عقل کو ہاتھ ماریں اور اپنی سوپرمین کی مسند سے ایک قدم نیچے آئیں تو یہ ممکن ہے کہ پارٹی میں صاف شفّاف الیکشن ہوں اور اصل قیادت میرٹ پر اوپر آئے۔ وہی قیادت تحریک انصاف کو اس منجدھار سے نکال سکتی ہے۔

ورنہ یہ ڈکٹیٹر شپ جو خان صاحب نے خود اپنی پارٹی میں مچائی ہوئی ہے، پارٹی کا نام و نشان بھی ایک دن ختم کروا دے گی۔ یہ پارٹی کسی گوہر کے قابو کی نہیں ہے، اور نہ ہی وہ سیاستدان یا لیڈر ہیں۔

اگر لوگوں نے خان صاحب کی کال پر جانوں کا نذرانہ دینے سے بھی گریز نہیں کیا، تو خان صاحب کو بھی چاہیئے کہ اپنے ووٹر پر اعتبار کریں
 
کچھ اتفاق اور کچھ اختلاف کے ساتھ عرض ہے کہ مانتی ہوں کہ عمران کو لوگوں کی پیچاں نہیں ہے ..پہچان تو مجھے بھی نہیں ہے ..سادہ اور صاف دل لوگوں کو سارے لوگ صاف ہی نظر آتے ہیں جب تک کہ اصلی چہرہ سامنے نہ آجائے
دوسری بات کے اس کی پارٹی میں فوج نے ہی سارے ٹاوٹ شامل کئے تھے ..اب پچھتر سال کی گھاگ اسٹبلشمنٹ کے بارے میں کون سوچ سکتا تھا ..آخر میں اور میرے جیسے کتنے لوگ فوج کی محبت میں غرق تھے .وہ تو اگر رجیم چینج نہ ہوتا تو " ہاں میں بوٹ پالشیا ہوں " جیسی تھریڈ بنا رہی ہوتی یہ اور بات ہے کہ وہ تھریڈ بھی طنزیہ تھی
اب خان کی ہی نہیں پوری قوم کی آنکھیں کھل چکی ہیں .اب ہم فوج سے ایک ہی بات کہتے ہیں
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
گولی کیوں چلائی
 
نادان، ۲۵ مئی کو یہی عمران خان اپنے مارچ کو لیڈ کر رہا تھا، لیکن کچھ دیکھتے ہوئے جان بوجھ کر بنی گالا کی طرف قافلے کو موڑ کر لے گیا۔

خان کا کردار سامنے ہے۔ وہ کسی ایک کا بھی خون نہیں گرنے دینا چاہتا۔

خان ہمیشہ قانون کی حد میں رہتا ہے اور اسی لیئے کسی کو بلا جواز موقع فراہم نہیں کرتا۔

اس قیادت کو کیا نظر نہیں آرہا تھا کہ آج اسٹیبلشمنٹ کس موڈ میں ہے اور انھیں کیسے ٹریپ کیا جارہا ہے؟
گولیاں تو ۲۶ نمبر چونگی سے ہی ان پر چلنی شروع ہوگئیں تھیں۔ لیکن اسوقت صرف ٹانگوں پر فائر مارے تھے۔

کوئی سمجھدار قیادت ہوتی تو شائد اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو پہلے سپریم کورٹ میں چیلنج کرتی اور تب تک انھیں کوئی قانونی جواز فراہم نہ کرتی فائر کرنے کا۔ دھرنے کو اسلام آباد سے باہر ہی رکھتی۔

اور جب ایسا ایکشن ہوتا ہے تو معلوم نہیں ہوتا کہ کس نے کیا کیا تھا؟ کیا معلوم کچھ مخالف ہی دھرنے میں گھس کر فائرنگ کرتے رہے ہوں، کیا معلوم ان میں سے ہی کسی نے سیکیورٹی اداروں پر فائرنگ شروع کی ہو اور جواب میں سیکیورٹی فورسز نے بھی فائرنگ شروع کر دی ہو؟

بہت کچھ ہے جو شائد ہمیں کبھی بھی معلوم نہیں ہوسکے گا۔

لیکن بنیادی بات یہ ہے تحریکِ انصاف کی لیڈرشپ نے یا تو دور اندیشی کا مظاہرہ نہیں کیا یا پھر ان میں ہی غدّار تھے تو یہ سب کچھ ہوتا دیکھ کر اپنے اپنے گھروں میں سکون سے بیٹھے ہوئے تھے۔

بشریٰ بی بی کو فی الحال میں کچھ نہیں کہتا۔ انکی اتنی سیاسی سمجھ بوجھ نہیں۔ لیکن یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ عمر ایوب صاحب جو کہ تمام تر فوجی آپریشن کی کاروائیوں سے واقف ہیں انھیں نظر نہیں آرہا تھا کہ یہ لوگوں کو کیوں موت کے منہہ میں جھونکنے لگے ہیں؟
میں کیسے مان جاوٗں کہ وہ دور جا کے روئے؟
 
Last edited:

خان نے تو پچیس مئی کو ہی بتا دیا تھا کہ آگے خطرہ چار سو بیس وولٹ کا ہے اس لئے قافلے کا رخ موڑ دیا .
چھبیس دسمبر بارے بہت سی تھیوریز چل رہی ہیں ..میں صرف حالات و واقعات کو دیکھتے اپنا تجزیہ ہی پیش کر سکتی ہوں جو غلط بھی ہو سکتا ہے ..لیکن کیونکہ میں اسے فالحا ل صحیح سمجھ رہی ہوں تو ایسے ہی سہی
میری نظر میں باہر موجود ساری قیادت کمپرومائز ہے ، خوفزدہ ہے یا غدار ہے .ان تین کے علاوہ اور کوئی صورت نہیں
جو غدار ہیں انہوں نے جان بوجھ کر قافلے کو آگے جانے دیا تاکہ ان کے حساب سے اس قتل و غارت کے بعد عمران کا چیپٹر ہمیشہ کو کلوز ہو جائے گا .ایسا ان کا سوچنا تھا لیکن عوام کیا سوچتی ہے وہ آپ بھی دیکھ رہے ہیں .سترہ سالہ شہید کا باپ کہتا ہے جب آگے بھی کھائی ہو اور پیچھے بھی کھائی ہو تو پھر آگے کیوں نہ بڑھا جائے .بیٹا کھو دیا تو خود بھی تیار ہے
رہی بشریٰ .اس پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے .اس کی اور اس کی بہن کی باتوں کو دیکھوں تو عمران کے لئے صرف دعا ہی کر سکتی ہوں .
اور ہاں .میرا یہاں آپ سے اختلاف ہے ..گولہ باری یکطرفہ تھی ..عوام کے پاس غلیل سے زیادہ کچھ نہیں تھا وہ بھی بہت کم لوگوں کے پاس
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
خان نے تو پچیس مئی کو ہی بتا دیا تھا کہ آگے خطرہ چار سو بیس وولٹ کا ہے اس لئے قافلے کا رخ موڑ دیا .
چھبیس دسمبر بارے بہت سی تھیوریز چل رہی ہیں ..میں صرف حالات و واقعات کو دیکھتے اپنا تجزیہ ہی پیش کر سکتی ہوں جو غلط بھی ہو سکتا ہے ..لیکن کیونکہ میں اسے فالحا ل صحیح سمجھ رہی ہوں تو ایسے ہی سہی
میری نظر میں باہر موجود ساری قیادت کمپرومائز ہے ، خوفزدہ ہے یا غدار ہے .ان تین کے علاوہ اور کوئی صورت نہیں
جو غدار ہیں انہوں نے جان بوجھ کر قافلے کو آگے جانے دیا تاکہ ان کے حساب سے اس قتل و غارت کے بعد عمران کا چیپٹر ہمیشہ کو کلوز ہو جائے گا .ایسا ان کا سوچنا تھا لیکن عوام کیا سوچتی ہے وہ آپ بھی دیکھ رہے ہیں .سترہ سالہ شہید کا باپ کہتا ہے جب آگے بھی کھائی ہو اور پیچھے بھی کھائی ہو تو پھر آگے کیوں نہ بڑھا جائے .بیٹا کھو دیا تو خود بھی تیار ہے
رہی بشریٰ .اس پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے .اس کی اور اس کی بہن کی باتوں کو دیکھوں تو عمران کے لئے صرف دعا ہی کر سکتی ہوں

👍 👍 👍
.
اور ہاں .میرا یہاں آپ سے اختلاف ہے ..گولہ باری یکطرفہ تھی ..عوام کے پاس غلیل سے زیادہ کچھ نہیں تھا وہ بھی بہت کم لوگوں کے پاس
میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ جب اندھیرا کیا گیا، تب کون کون اس قافلے میں نون لیگ یا دیگر جماعتوں کا گھُس گیا، کسی کے لیئے تعیّن کرنا مشکل ہے۔ اور میرا خیال ہے کہ اگر قافلے کے اندر گھس کر کسی نے فائرنگ کی اور ساتھ ہی سیکیورٹی فورسز پر بھی انھی بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑیوں نے فائرنگ کی، تو جوابی فائرنگ کا اندھیرے میں کیا نتیجہ نکلنا تھا؟
چیزوں کو اتنا الجھایا گیا ہے کہ قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے ان کا تعیّن مشکل ہی نہیں، ناممکن بنا دیا گیا ہے۔

لیکن، اسکا مطلب یہ نہیں کہ دیکھنے والے یہ نہیں جانتے کہ ہوا کیا تھا؟
سبکو معلوم ہے۔ بس معاملہ قانونی عدالت کے لیئے ناقابلِ تسخیر کردیا گیا ہے، جو ثبوت اور شواہد مانگتی ہے، اور صرف اپنے قوانین کے تحت مانگتی ہے۔
بہرحال سچ ان ڈھکوسلوں کا محتاج نہیں ہوتا۔ روزِ روشن کی طرح عیاں ہوتا ہے۔
اور اسکو آپ بھی جانتی ہیں اور میں بھی۔ عدالت نہیں جان سکتی، تو اس سے سچ تو بدل نہیں سکتا۔
 
میرا ابھی بھی ماننا ہے کہ گولیاں یکطرفہ ہی چلی ہیں ..
ہاں ایک گولی بارے شک کیا جا سکتا ہے جس کا مریم صفدر نے ذکر کیا ہے کہ ایک کسی کو گولی لگی جو گردن سے گزر کر پیچھے سے پار ہو گئی اور وہ پھر بھی زندہ بچ گیا
شاید وہ پنجاب پولیس سے تعلق رکھتا تھا
😂
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرا ابھی بھی ماننا ہے کہ گولیاں یکطرفہ ہی چلی ہیں ..
ہاں ایک گولی بارے شک کیا جا سکتا ہے جس کا مریم صفدر نے ذکر کیا ہے کہ ایک کسی کو گولی لگی جو گردن سے گزر کر پیچھے سے پار ہو گئی اور وہ پھر بھی زندہ بچ گیا
شاید وہ پنجاب پولیس سے تعلق رکھتا تھا

😂
ہاں، ویسے ہی تو نہیں کہتے کہ ایک گولی بھی نہیں چلی کیونکہ ہم نے کوئی گولی ایشو ہی نہیں کی تھی۔ ساری ربڑ کی گولیاں تھیں۔

یہ ساری گولیاں تھانہ گوالمنڈی کو ایشو ہوئی ہونگی، وفاقی ادارے میں سے کسی کو نہیں۔ بلکل ٹھیک تجزیہ ہے۔
 
Back
Top