فٹ بال گراؤنڈ کے چوکیداروں کا حلف

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

ہم فٹ بال گراؤنڈ کے چوکیدار،
ہم امریکی چوکھٹ کے ڈالر خور خدمت گار،
ہم سمگلنگ کے کارندے اور سہولتکار
،ہم کسٹم مال کے بھتہ خور،
ہم کاروبار میں کمیشن کے حصہ دار
،ہم ملکی معیشت کے ناسور قانون کو چمٹی جونکیں اور قومی تاریخ کا سیاہ باب

حلف اٹھاتے ہیں کہ
مجرم اور مافیا ہمارے دم سے ہیں اور ہم مجرموں اور مافیا کے پروردہ ہیں، قومی غلامی ہمارے سبب قائم ہے اور ہم قومی غلامی کی پیداوار ہیں ، ہم عہد کرتے ہیں کہ مجرموں اور مافیا کیلئے اور امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے نہ صرف عام عوام کی جان لینے سے دریغ نہیں کریں گے اور بوقت ضرورت ماؤں اور بیٹیوں کو بھی سر عام بیچ دیں گے ،

ہمارے ہتھیار اور ہتھکنڈے، ہماری ایجنسیاں صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات اور مکمل اختیار کے کیلئے ہمہ چند چوکس اور تیار رہیں گے، اور ہم مجرموں کی عیانت اور قانون شکنی میں لمحہ بھر کوتاہی نہیں کریں گے ، ہمارا مقصد حیات صرف اور صرف مال و دولت، اقتدار اور ڈالرز کیلئے وقف ہے۔
 
Last edited:

zagyy

Senator (1k+ posts)
Few Things You Missed out
Rangers in My village Charge money from people to get sand from Ravi River
They Take money and allow Tree cutting in Border areas
They order the villagers to deliver them milk and whatever they like otherwise they dont let them go and cultivate their land near border line.

Rangers Running a full Kingdom near border areas. They are involved in all Illegal activities at the border areas