Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
While I won't argue about whether he was a Qadiani or not, there is no denying that he had a significant impact on many people through his poetry. From what little I understand and have read about him, a majority of his poetry was inspired by the Quran.اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے ، اس وقت تو عام علمائے اکرام بھی ایک فرقہ ہی سمجھ رہے تھے جب کہ مرزا غلام احمد ہندوں اور عیسائیوں سے مناظرے کیا کرتا تھا ، اس طرح تو عام افراد بھی متاثر تھے ، یہ اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ علامہ اقبال یا ان کا خاندان قادیانی ہوگیا تھا، اب اس بات کا بار بار ذکر کرنا کہ علامہ اقبال بھی قادیانی ہو گئے تھے ، شائد ضرورت نہیں ہے ، ہم نے بحثیت قوم کون سا علامہ اقبال کی فکر اور سوچ کو اپنا رکھا ہے یا بحثیت قوم ان کے افکار کو اپنانے کا اعلان کر دیا ہے ، بس جشن منا لیتے ہیں ، نغمے پڑھ لیتے ہیں ، مزید کچھ نہیں