Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی ایک گھنٹہ 20 منٹ کی سماعت میں سب ہوا بس "واوڈا" کی زیر سماعت توہین آمیز پریس کانفرنس کا ذکر نا ہوا!
سماعت کا 7 نکاتی خلاصہ:
1۔ مصطفی کمال کی معافی ناقابل قبول
2۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر گالم گلوچ پر تنقید
3۔فیصلوں پر تنقید کرنے والوں کو جواب
4۔قرآن و سنت کے غیبت سے متعلق حوالے
5۔پیمرا کا عدالتی کارروائی چلانےپرپابندی کاذکر
6۔پارلیمنٹ اور عدالت کی جنگ نہیں امن کادرس
7۔واوڈا کی توہین عدالت کاملبہ میڈیا چینلزپر
https://twitter.com/x/status/1798286241198465469
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/L0xTdrS.jpeg